پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کا ضمیر فروشوں کیخلاف عدالت جا کر تاحیات نااہل کرانے کا اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کا ضمیر فروشوں کیخلاف عدالت جا کر تاحیات نااہل کرانے کا اعلان

لاہور( این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں کی بھاری قیمت چکانا پڑی مگر اس بارسوچ سمجھ کرنظریاتی لوگوں کو ٹکٹ دیںگے، ضمیر فروشوں کیخلاف عدالت میں جائیں گے اورانہیں تاحیات نااہل کرائیں گے،لاہور میں ان غداروں کے خلاف ہر روز احتجاج ہونا چاہیے، چاہتے ہیں ہر روز احتجاج سے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا ضمیر فروشوں کیخلاف عدالت جا کر تاحیات نااہل کرانے کا اعلان

50 سال میں کبھی ایسا کام نہیں ہوا جو فرح خان نے ایک سال میں کام کر وادیے، علاقہ مکین

datetime 6  اپریل‬‮  2022

50 سال میں کبھی ایسا کام نہیں ہوا جو فرح خان نے ایک سال میں کام کر وادیے، علاقہ مکین

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان کے گاؤں میں بہترین سڑکیں بنی ہوئی ہیں، کروڑوں روپے کے فنڈز ایک گاؤں میں لگادیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخو پورہ میں خاتون اول کی دوست فرح خان کے گاؤں میں بہترین سڑکیں بنی ہوئی… Continue 23reading 50 سال میں کبھی ایسا کام نہیں ہوا جو فرح خان نے ایک سال میں کام کر وادیے، علاقہ مکین

وزیراعظم عمران خان سے اہم ملک کے صدر نے ٹیلفونک رابطہ کر لیا

datetime 6  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان سے اہم ملک کے صدر نے ٹیلفونک رابطہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر نے ٹیلی فون کیا اور دونوں رہنماؤں نے ایک دوسریکو رمضان کی مبارکباد دی۔ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال اور خطے کے معاملات پر تبادلہ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے اہم ملک کے صدر نے ٹیلفونک رابطہ کر لیا

ڈپٹی سپیکر کے تحریک اعتماد رد کرنے کے فورا بعد عمران نیازی نے اپنی حکومت کا تختہ خود ہی کیوں الٹ دیا؟ اسحاق ڈار کا انکشاف

datetime 6  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی سپیکر کے تحریک اعتماد رد کرنے کے فورا بعد عمران نیازی نے اپنی حکومت کا تختہ خود ہی کیوں الٹ دیا؟ اسحاق ڈار کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اشحاق ڈار نے کہاہے کہ ڈپٹی سپیکر کے تحریک اعتماد رد کرنے کے فورا بعد عمران نیازی نے اپنی حکومت کا تختہ خود ہی کیوں الٹ دیا؟ ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ڈپٹی سپیکر کے تحریک اعتماد رد کرنے… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر کے تحریک اعتماد رد کرنے کے فورا بعد عمران نیازی نے اپنی حکومت کا تختہ خود ہی کیوں الٹ دیا؟ اسحاق ڈار کا انکشاف

فرح خان رہائش کیلئے دبئی چلی گئی ہیں، ہمارے خاندان کا فرح خان کی کسی ڈیل سے کو ئی تعلق نہیں،موسیٰ مانیکا

datetime 6  اپریل‬‮  2022

فرح خان رہائش کیلئے دبئی چلی گئی ہیں، ہمارے خاندان کا فرح خان کی کسی ڈیل سے کو ئی تعلق نہیں،موسیٰ مانیکا

لاہور (این این آئی)خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے فرح خان سے متعلق کہا ہے کہ فرح خان رہائش کیلئے دبئی چلی گئی ہیں، ہمارے خاندان کا فرح خان کی کسی ڈیل سے تعلق نہیں۔ ایک انٹرویومیں موسیٰ مانیکا نے کہا کہ فرح خان سے مانیکا خاندان کا کوئی لینا دینا… Continue 23reading فرح خان رہائش کیلئے دبئی چلی گئی ہیں، ہمارے خاندان کا فرح خان کی کسی ڈیل سے کو ئی تعلق نہیں،موسیٰ مانیکا

غیر ملکی سفراء سے ملاقات کو غدار نہیں کہا جا سکتا ، طاہر اشرفی کا بیان

datetime 6  اپریل‬‮  2022

غیر ملکی سفراء سے ملاقات کو غدار نہیں کہا جا سکتا ، طاہر اشرفی کا بیان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)متحدہ علماء بورڈ کے صدر و پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے واضح کیاہے کہ بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے متحدہ علماء بورڈ اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا، متحدہ علماء بورڈ کی وجہ سے ہی توہین ناموس رسالت ؐ و… Continue 23reading غیر ملکی سفراء سے ملاقات کو غدار نہیں کہا جا سکتا ، طاہر اشرفی کا بیان

30 سال کا نواز شریف آمر کی گود میں بیٹھا 45 سال کا نواز شریف ڈکٹیٹر کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا لیکن 70 سال کا عمران خان ۔۔۔” شاہزیب خانزادہ نے نشاندہی کردی

datetime 6  اپریل‬‮  2022

30 سال کا نواز شریف آمر کی گود میں بیٹھا 45 سال کا نواز شریف ڈکٹیٹر کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا لیکن 70 سال کا عمران خان ۔۔۔” شاہزیب خانزادہ نے نشاندہی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق کہا ہے کہ جن اصول کی وہ بات کرتے ہیں وہ خود ہی انہیں توڑ دیتے ہیں جو کہ افسوسناک ہے ۔ شاہ زیب خانزادہ کا کہنا تھا کہ 30سال کا… Continue 23reading 30 سال کا نواز شریف آمر کی گود میں بیٹھا 45 سال کا نواز شریف ڈکٹیٹر کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا لیکن 70 سال کا عمران خان ۔۔۔” شاہزیب خانزادہ نے نشاندہی کردی

وزیر اعظم کی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کتنے ارکان شریک ہوئے؟ ایسا دعویٰ کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی پریشانی کی حد نہ رہے

datetime 6  اپریل‬‮  2022

وزیر اعظم کی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کتنے ارکان شریک ہوئے؟ ایسا دعویٰ کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی پریشانی کی حد نہ رہے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدار پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں 139ارکان نے شرکت کی ہے ۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر ہاؤس میں وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ گورنر ہاؤس کے گیٹ پر تحریک انصاف… Continue 23reading وزیر اعظم کی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کتنے ارکان شریک ہوئے؟ ایسا دعویٰ کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی پریشانی کی حد نہ رہے

رمضان میں تقریر ، عمران خان نے پانی مانگ لیا لیکن پھر کیا ہوا ؟ حقیقت سامنے آگئی

datetime 6  اپریل‬‮  2022

رمضان میں تقریر ، عمران خان نے پانی مانگ لیا لیکن پھر کیا ہوا ؟ حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو لاہور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران اچانک کھانسی لگنے پر پانی مانگ لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان خاصی دیر تک کھانستے رہے اور پھر انہوں نے پانی طلب کیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر… Continue 23reading رمضان میں تقریر ، عمران خان نے پانی مانگ لیا لیکن پھر کیا ہوا ؟ حقیقت سامنے آگئی