دلہا باراتی کے ہاتھوں لٹ گیا،ویڈیو وائرل
نئی دہلی(این این آئی) دھوم دھام سے نوٹوں کا ہار پہن کربارات لانے والا دلہا اپنے ہی باراتی کے ہاتھوں لٹ گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پربھارت میں شادی کی ایک وائرل ویڈیومیں دلہا کے قریب بیٹھے باراتی کوانتہائی صفائی سے ہارسے نوٹ نکال کرجیب میں ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔باراتی کی نوٹ نکالنے… Continue 23reading دلہا باراتی کے ہاتھوں لٹ گیا،ویڈیو وائرل