منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عائشہ عمر نے بلاول بھٹو اور عامر لیاقت کو مفید مشورے دے دیے

datetime 8  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر جوکہ اپنے معروف کردار خوبصورت کے نام سے جانی جاتی ہیں، نے دو سیاستدانوں کو مفید مشورے دئیے ہیں۔حال ہی میں ایک پروگرام میں اداکارہ عائشہ عمر نے بطورِ مہمان شرکت کی، جہاں میزبا ن نعمان اعجاز نے پو چھا کہ آپ پی پی چئیر مین بلاول بھٹو اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو کوئی مشورہ دیں۔اس سوال پر عائشہ عمر نے فورا کہاکہ بلاول بھٹو کی اردو بہتر ہورہی ویری گڈ ، میرا مشورہ ہے کہ وہ اپنی اردو مزید بہتر کریں کیونکہ یہ کامیابی کا راز ہے۔اس کے بعد عائشہ عمر نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو مشورہ دیا کہ انہیں اپنی ذاتی زندگی کی چیزوں کو کھلے عام ڈسکس نہیں کر نا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…