جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ارشاد بھٹی کو جیو سے نکالنے کی خبریں، حامد میر نے حقیقت بتادی

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن حامد میر نے ارشاد بھٹی کو جیو سے نکالنے والی خبر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں ان افواہوں کی تردید کرتا ہوں ، ارشاد بھٹی جیو کا حصہ ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ ارشاد بھٹی کچھ دن کی چھٹی پر بیرون ملک گئے ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ارشاد بھٹی سے متعلق چلنے والی افواہوں پر ڈاکٹر شریں مزاری نے تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ عمران خان ، ارشاد بھٹی اور ملیحہ ہاشمی نکالا جا چکا ہے لیکن اس حوالے سے انسانی حقوق اور نام نہاد رکھوالوں اور صحافیوں کی طرف سے کوئی آواز بلند نہیں کی جارہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…