پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ ہیڈ کوچ کا رمضان کے پورے مہینے روزے رکھنے کا اعلان
لاہور (این این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ ہیڈ کوچ سیگفیڈ ایکمین نے رمضان کے پورے مہینے روزے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ایک انٹرویو میں سیگفیڈ ایکمین نے کہا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ روزے رکھنے کا اتنا فائدہ ہو گا، میں نے اب رمضان میں پورے روزے رکھنے کا فیصلہ… Continue 23reading پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ ہیڈ کوچ کا رمضان کے پورے مہینے روزے رکھنے کا اعلان