جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی حکومت ملکی معیشت کا بیڑا غرق کرکے گئی، نواز شریف

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے سے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلی سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے لندن میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں نواز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملکی معیشت کا بیڑا غرق کرکے گئی۔پی ڈی ایم کی حکومت کو ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے کٹھن مراحل سے گزرنا پڑرہا ہے تاہم شہباز شریف اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے کر اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے اور عوام کو ہر ممکن ریلیف دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…