جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف یوٹیوبر سعد الرحمن نے نکاح کرلیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)ڈکی بھائی کے نام سے مشہور یوٹیوبر سعد الرحمن نے خاموشی سے نکاح کرلیا۔انہوں نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اعلان کیا کہ انہوں نے عروب جتوئی سے نکاح کرلیا ہے۔یوٹیوبر نے عروب جتوئی کو اپنی زندگی کا پہلا پیار بھی قرار دیا۔ سعد الرحمن کے نکاح و منگنی کی تقریب میں معروف یوٹیوبر زید علی، رحیم پردیسی، رومیسہ و دیگر نے شرکت کی ۔خیال رہے کہ ڈکی بھائی اپنے وی لاگز سے زیادہ ساتھی یوٹیوبرز سے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔’ڈکی بھائی‘ کے نام سے چلانے والے یوٹیوب پر ان کے عام روٹین پر بنائے جانے والے وی لاگز بھی صارفین کی جانب سے پسند کیے جاتے ہیں۔ یوٹیوب پر ان کے سبسکرائبرز کی تعداد 3 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…