اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور ڈپٹی سپیکر کے اختیارات بحالی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 15  اپریل‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور ڈپٹی سپیکر کے اختیارات بحالی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہو ر(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور ڈپٹی سپیکر کے اختیارات بحالی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے فیصلہ جاری کیا۔ہائی کورٹ نے 31صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے کو عدالتی نظیر بھی قرار دیدیا گیا ۔تفصیلی فیصلے میں… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور ڈپٹی سپیکر کے اختیارات بحالی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

مسلمان فٹ بالر نے میچ رکوا کر روزہ افطار کیا،ویڈیو وائرل

datetime 15  اپریل‬‮  2022

مسلمان فٹ بالر نے میچ رکوا کر روزہ افطار کیا،ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جرمن فٹبال لیگ (بنڈس لیگا) کے دوران مسلمان فٹ بالر موسیٰ نیاختے نے روزہ افطار کرنے کیلئے فٹ کا میچ رکوادیا ، افطاری کی اور دوبارہ گیم شروع کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کے بنڈس لیگا میں آگسبرگ اور مینزکے درمیان کھیلے جارہے میچ کے دوران ریفری نے مسلمان… Continue 23reading مسلمان فٹ بالر نے میچ رکوا کر روزہ افطار کیا،ویڈیو وائرل

لاہور،ایک شخص نے فائرنگ کر کے ماں باپ، بہن، بھانجے اور ساس کو قتل کر دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2022

لاہور،ایک شخص نے فائرنگ کر کے ماں باپ، بہن، بھانجے اور ساس کو قتل کر دیا

لاہور( این این آئی)گرین ٹائون میںمبینہ طور پر ملزم نے اہل خانہ کے تشدد کی رنجش پر اپنے اور سسرال کے گھروںمیںفائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 5افراد جاںبحق جبکہ دوزخمی ہوگئے ،پولیس نے فوری کارروائی کر کے ملزم کو گرفتارکرلیا جبکہ فرانزک ماہرین کی مدد سے شواہد اکٹھے کرنے کے… Continue 23reading لاہور،ایک شخص نے فائرنگ کر کے ماں باپ، بہن، بھانجے اور ساس کو قتل کر دیا

اسلام قبول کرنیوالے سابق کورین پاپ گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

datetime 15  اپریل‬‮  2022

اسلام قبول کرنیوالے سابق کورین پاپ گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ(این این آئی) اسلام قبول کرنے والے سابق کورین پاپ گلوکار اور یوٹیوبر داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔داؤد کم نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مسجدالحرام سے اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی خوشخبری سنائی۔داؤد کم نے لکھا ’’بالآخر میں مکہ… Continue 23reading اسلام قبول کرنیوالے سابق کورین پاپ گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے پوسٹر لگا دیے گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2022

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے پوسٹر لگا دیے گئے

لاہور(این این آئی) لاہور کے مختلف علاقوں میں وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کے نام والے پوسٹر لگا دیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پوسٹر پر وزیراعظم میاں شہبازشریف، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی تصاویر ہیں ۔ پوسٹر اندرون شہر اور مین بلیوارڈ پر لگائے… Continue 23reading لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے پوسٹر لگا دیے گئے

اگلے 2دن موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

datetime 15  اپریل‬‮  2022

اگلے 2دن موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

اسلامآباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز بھی گرمی کی موجودہ لہر جاری رہنے کی وارننگ جاری کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم کشمیر اور اس… Continue 23reading اگلے 2دن موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں21 روپے 30 پیسے اضافے کی سفارش

datetime 15  اپریل‬‮  2022

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں21 روپے 30 پیسے اضافے کی سفارش

اسلام آباد (آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی ورکنگ پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی۔ اوگرا نے پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کی کم سے کم اور زیادہ زیادہ شرح کی بنیاد پر ورکنگ تیار کی ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کی موجودہ شرح کے مطابق… Continue 23reading پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں21 روپے 30 پیسے اضافے کی سفارش

تحریک انصاف کے 31 اراکان نے استعفے دینے سے انکار کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کے 31 اراکان نے استعفے دینے سے انکار کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)تحریک انصاف کے 125 ارکان میں سے 2 ارکان قومی اسمبلی پرنس محمد نواز اور جواد حسین نے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپنے استعفوں کی تصدیق نہیں کی اور تحریک انصاف کے 31 ارکان نے استعفیٰ دینے سے انکار کیا ہے۔ قبل ازیں استعفے نہ دینے والے پاکستان تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کے 31 اراکان نے استعفے دینے سے انکار کردیا

پاکستان کے ہائی کمیشن لندن میں عمران خان کی تصویر اتار کر شہباز شریف کی تصویر لگادی گئی

datetime 15  اپریل‬‮  2022

پاکستان کے ہائی کمیشن لندن میں عمران خان کی تصویر اتار کر شہباز شریف کی تصویر لگادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سیاست میں تبدیلی کے بعد پاکستان کے ہائی کمیشن لندن میں عمران خان کی تصویر اتار کر شہباز شریف کی تصویر لگادی گئی ۔پاکستان ہائی کمیشن سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تصویر اتار کر موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کی تصویر لگا دی گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ… Continue 23reading پاکستان کے ہائی کمیشن لندن میں عمران خان کی تصویر اتار کر شہباز شریف کی تصویر لگادی گئی