جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگلے 2دن موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

اسلامآباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز بھی گرمی کی موجودہ لہر جاری رہنے کی وارننگ جاری کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں

موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔تاہم راولاکوٹ میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈہوئی۔جبکہ کراچی میں جمعے اور ہفتے کو بھی موسم گرم تر اور مرطوب رہ سکتا ہے، کل پارہ 36 سے 38 جبکہ ہفتے کو 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کے رخ میں تبدیلی سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائیگی، دن کے بیشتر حصے میں مغرب سے زمینی ہوائیں چلیں گی بعد میں جنوب مغرب سے سمندری ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: سبی46، شہید بینظیر آباد45 ، تربت میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…