پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ایپل کے اسٹور کو چور پڑ گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2023

ایپل کے اسٹور کو چور پڑ گئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ایک اسٹور میں چوروں نے پیشہ وارانہ انداز میں گھس کر چوری کی واردات کی اور تقریبا پانچ لاکھ ڈالر مالیت کے موبائل فون اور پرزہ جات لوٹ لیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چور حیران کن طور پر ایک قریبی باتھ روم کی دیوار کو… Continue 23reading ایپل کے اسٹور کو چور پڑ گئے

20 سال اندھے پن کے بعد سعودی طبی ٹیم نے دو مریضوں کی بینائی لوٹا دی

datetime 10  اپریل‬‮  2023

20 سال اندھے پن کے بعد سعودی طبی ٹیم نے دو مریضوں کی بینائی لوٹا دی

ریاض (این این آئی)القصیم ریجن کی العنیزہ گورنری میں کنگ سعود ہسپتال میں “لولو محمد الزامل” مرکز برائے امراض چشم کی طبی ٹیم نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ طبی ٹیم نے 90 سال کی لگ بھگ عمر کی ایک معمر خاتون کی بینائی واپس لوٹا دی۔ خاتون 21 سال قبل ایک آنکھ سے نابینا… Continue 23reading 20 سال اندھے پن کے بعد سعودی طبی ٹیم نے دو مریضوں کی بینائی لوٹا دی

مردم شماری ،مفتی منیب الرحمن بھی بول پڑے

datetime 10  اپریل‬‮  2023

مردم شماری ،مفتی منیب الرحمن بھی بول پڑے

کراچی(این این آئی)سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے ملک میں مردم شماری کا عمل قریب الاختتام ہے، کراچی میں ہونے والی مردم شماری کے بارے میں سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور اعتراضات سامنے آرہے ہیں اور یہ الزام لگایا جارہا ہے کہ کراچی کی مردم شماری درست طریقے سے نہیں… Continue 23reading مردم شماری ،مفتی منیب الرحمن بھی بول پڑے

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں ترسیلات زر میں بڑی کمی ریکارڈ

datetime 10  اپریل‬‮  2023

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں ترسیلات زر میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی(این این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں 10.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ کے دوران ترسیلات زر میں ماہانہ بنیادوں پر 27.4 فیصد اضافہ ہوا جبکہ… Continue 23reading رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں ترسیلات زر میں بڑی کمی ریکارڈ

میں چاہتی ہوں کہ میری عوامی مقامات پر بچے کی وجہ سے بے عزتی ہو،کامیڈین بھارتی سنگھ

datetime 10  اپریل‬‮  2023

میں چاہتی ہوں کہ میری عوامی مقامات پر بچے کی وجہ سے بے عزتی ہو،کامیڈین بھارتی سنگھ

ممبئی (این این آئی)بھارتی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اْن کی خواہش ہے اْن کا بچہ اْنہیں پبلک میں شرمندہ کرے۔بھارتی سنگھ نے حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو کے شو ‘مرچی پلس’ میں بطور مہمان شرکت کی۔اس دوران انہوں نے اپنی زندگی اور پیشے سے متعلق… Continue 23reading میں چاہتی ہوں کہ میری عوامی مقامات پر بچے کی وجہ سے بے عزتی ہو،کامیڈین بھارتی سنگھ

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 10  اپریل‬‮  2023

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔فیصل آباد میں ایک کلو چینی 40 روپے کے اضافے کے بعد 130 سے 140 کی ہوگئی ہے۔حیدر آباد میں چینی کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ ہوا ہے، کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 120روپے جبکہ… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ساتویں مردم شماری کا آخری روز، عمل تاحال مکمل نہ ہوسکا، وقت بڑھائے جانے کا امکان

datetime 10  اپریل‬‮  2023

ساتویں مردم شماری کا آخری روز، عمل تاحال مکمل نہ ہوسکا، وقت بڑھائے جانے کا امکان

کراچی(این این آئی)پاکستان میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری کا دس اپریل کو آخری روز تھا تاہم سندھ کے مختلف شہروں میں عمل تاحال مکمل نہ ہو سکا۔ادارہ شماریات کے مطابق اب تک کراچی شہر میں لگ بھگ ایک کروڑ 35 لاکھ جبکہ حیدر آباد ڈویژن میں ایک کروڑ 9 لاکھ افراد گنے جا… Continue 23reading ساتویں مردم شماری کا آخری روز، عمل تاحال مکمل نہ ہوسکا، وقت بڑھائے جانے کا امکان

مشہور پاکستانی ڈراموں کو عربی ڈبنگ میں نشرکیا جانے لگا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

مشہور پاکستانی ڈراموں کو عربی ڈبنگ میں نشرکیا جانے لگا

کراچی (این این آئی)ایم سی بی بالی ووڈ مشرق وسطیٰ کا ایک ٹیلی ویژن چینل ہے جو کہ ہر سال رمضان کے دوران پاکستانی ڈراموں کو عربی ڈبنگ میں نشر کرتا ہے۔اس سال بھی ایم بی سی بالی ووڈ پر 3 پاکستانی ڈرامے دکھائے جارہے ہیں، جن میں ‘پریم گلی’، ‘عشق ہے’ اور ‘پہلی سی… Continue 23reading مشہور پاکستانی ڈراموں کو عربی ڈبنگ میں نشرکیا جانے لگا

غیرملکی سرمایہ کاروں نے 8 ماہ کے دوران منافع کی مدمیں سینکڑوں ملین ڈالر اپنے ممالک منتقل کیے

datetime 10  اپریل‬‮  2023

غیرملکی سرمایہ کاروں نے 8 ماہ کے دوران منافع کی مدمیں سینکڑوں ملین ڈالر اپنے ممالک منتقل کیے

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکی سرمایہ کاروں نے منافع کی مدمیں جاری مالی سال کے پہلے8 ماہ میں 225.1 ملین ڈالر اپنے ممالک منتقل کئے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری تک غیرملکی سرمایہ کاروں نے براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں 188.1 ملین ڈالر… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاروں نے 8 ماہ کے دوران منافع کی مدمیں سینکڑوں ملین ڈالر اپنے ممالک منتقل کیے

1 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 7,329