پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ایپل کے اسٹور کو چور پڑ گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ایک اسٹور میں چوروں نے پیشہ وارانہ انداز میں گھس کر چوری کی واردات کی اور تقریبا پانچ لاکھ ڈالر مالیت کے موبائل فون اور پرزہ جات لوٹ لیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

چور حیران کن طور پر ایک قریبی باتھ روم کی دیوار کو سوراخ کرکے مشہور کمپنی کے اسٹور میں داخل ہوئے اور اپنا کوئی نشان چھوڑے بغیر ایک بڑی چوری کی واردات کی۔ یہ واقعہ امریکی شہر سیاٹل میں پیش آیا۔واشنگٹن ریاست میں لن ووڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا کہ چوروں نے ایلڈر ووڈ مال میں ایپل اسٹور سے 400 سے زیادہ ڈیوائسز چرا لیں، جن کی کل مالیت تقریبا پانچ لاکھ ڈالر ہے۔لین ووڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر مارین میکے نے ایک بیان میں کہا کہ تقریبا 436 ایپل ڈیوائسز چوری کی گئیں جن کی مجموعی قیمت 500,000 ڈالر تھی۔ ان میں آئی فونز، آئی پیڈز اور ایپل گھڑیاں شامل ہیں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…