بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میں چاہتی ہوں کہ میری عوامی مقامات پر بچے کی وجہ سے بے عزتی ہو،کامیڈین بھارتی سنگھ

datetime 10  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اْن کی خواہش ہے اْن کا بچہ اْنہیں پبلک میں شرمندہ کرے۔بھارتی سنگھ نے حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو کے شو ‘مرچی پلس’ میں بطور مہمان شرکت کی۔اس دوران انہوں نے اپنی زندگی اور پیشے سے متعلق بات کی۔بھارتی سنگھ کا کہنا تھا کہ کامیڈی کی جانب بہت کم لڑکیاں آتی ہیں کیوں کہ سب کی زیادہ تر خواہش ہیروئن بننا ہوتی ہے، کوئی لڑکی کامیڈین نہیں بننا چاہتی۔بھارتی سنگھ نے اپنے بیٹے لکش سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اْنہیں شرارتی بچے پسند ہیں، بچوں کو ضدی ہونا چاہیے، اْن کی خواہش ہے کہ اْن کا بیٹا لکش عرف ‘گولا’ مال میں شاپنگ کے دوران زمین پر لیٹ کر سب کے سامنے اْنہیں شرمندہ کرے۔بھارتی سنگھ کا کہنا تھا کہ میں چاہتی ہوں کہ میری عوامی مقامات پر بچے کی وجہ سے بے عزتی ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…