ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدعمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے

datetime 17  اپریل‬‮  2022

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدعمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدعمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔شیخ رشیدجناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی سے پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK 9731 کے ذریعے جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔

کم جونگ کی نگرانی میں شمالی کوریا کا نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ

datetime 17  اپریل‬‮  2022

کم جونگ کی نگرانی میں شمالی کوریا کا نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ

پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کیا گیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق تجربے سے ملکی جوہری ہتھیاروں کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔کم جونگ نے دفاعی صلاحیتوں، جوہری جنگی قوتوں کو مزید بڑھانے کیلئے اہم ہدایات دی ہیںدوسری جانب جنوبی کوریائی فوج… Continue 23reading کم جونگ کی نگرانی میں شمالی کوریا کا نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ

قرآن سے دوری کی وجہ سے ہمیں بے شمارمسائل کا سامنا ہے، فضیلہ قاضی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

قرآن سے دوری کی وجہ سے ہمیں بے شمارمسائل کا سامنا ہے، فضیلہ قاضی

لاہور(این این آئی) سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ ہماری پستی کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم نے خدا کے احکامات کو ماننا چھوڑ دیا ہے ، قرآن مجید جیسی کتاب کو خوبصورت غلاف میں لپیٹ کر اپنے گھر کی کسی اونچی جگہ پرکھ دیتے ہیں یا پھر اپنی بچیوں کی شادیوں… Continue 23reading قرآن سے دوری کی وجہ سے ہمیں بے شمارمسائل کا سامنا ہے، فضیلہ قاضی

بوگس اور غیر آئینی الیکشن کوگورنر ، ایڈووکیٹ جنرل متنازعہ قرار دے چکے ہیں، چودھری پرویزالٰہی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

بوگس اور غیر آئینی الیکشن کوگورنر ، ایڈووکیٹ جنرل متنازعہ قرار دے چکے ہیں، چودھری پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی اور حسین الٰہی سمیت شفقت محمود، محمد بشارت راجہ، حافظ عمار یاسر، چودھری ظہیرالدین، میاں شفیع… Continue 23reading بوگس اور غیر آئینی الیکشن کوگورنر ، ایڈووکیٹ جنرل متنازعہ قرار دے چکے ہیں، چودھری پرویزالٰہی

فارن فنڈنگ کیس میں ان کی پارٹی آئوٹ کردی جائے گی، تم نے فارن فنڈنگ نہیں یہودیوں اور بھارتیوں کی فنڈنگ لی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  اپریل‬‮  2022

فارن فنڈنگ کیس میں ان کی پارٹی آئوٹ کردی جائے گی، تم نے فارن فنڈنگ نہیں یہودیوں اور بھارتیوں کی فنڈنگ لی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیراطلاعات سعید غنی نے کہاہے کہ عمران خان کہتا ہے فارن فنڈنگ کیس میں ان کی پارٹی آئوٹ کردی جائے گی، تم نے فارن فنڈنگ نہیں یہودیوں اور بھارتیوں کی فنڈنگ لی ہے،صدر پاکستان نے آئین توڑا ہے، کسی بھی جمہوری ملک میں ایسا نہیں ہونا چاہیئے ، عدم اعتماد کی… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس میں ان کی پارٹی آئوٹ کردی جائے گی، تم نے فارن فنڈنگ نہیں یہودیوں اور بھارتیوں کی فنڈنگ لی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

باقاعدہ خون عطیہ کرنے سے جسم سے زہریلے مرکبات کم ہوتے ہیں، تحقیق

datetime 17  اپریل‬‮  2022

باقاعدہ خون عطیہ کرنے سے جسم سے زہریلے مرکبات کم ہوتے ہیں، تحقیق

کراچی(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ باقاعدہ خون عطیہ کرنے سے جسم سے زہریلے مرکبات کم ہوتے ہیں۔ان زہریلے مرکبات کو پولی فلوروالکائل سبسٹینسِس(پی ایف اے ایس)کہا جاتا ہے، یہ کیمیکل صنعتوں میں استعمال ہوتیہیں اور انسانی جسم میں جاتے ہیں انہیں کیمیائی اجزا بھی کہا جاتا ہے۔حال ہی… Continue 23reading باقاعدہ خون عطیہ کرنے سے جسم سے زہریلے مرکبات کم ہوتے ہیں، تحقیق

سپریم لیڈر لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے حامی ہیں،سینئر طالبان رکن

datetime 17  اپریل‬‮  2022

سپریم لیڈر لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے حامی ہیں،سینئر طالبان رکن

کابل(این این آئی)ایک سینئر طالبان رکن نے کہاہے کہ لڑکیوں کی تعلیم اتنا حساس معاملہ ہے کہ اس پابندی کے خاتمے کے فیصلے پر طالبان ہی میں ٹوٹ پھوٹ شروع ہو گئی تھی، جس کے بعد خود سپریم لیڈر کو مداخلت کرنا پڑی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سینئر طالبان رکن نے بات چیت میں کہاکہ… Continue 23reading سپریم لیڈر لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے حامی ہیں،سینئر طالبان رکن

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے اعلان پر احتجاج

datetime 17  اپریل‬‮  2022

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے اعلان پر احتجاج

سٹاک ہوم (این این آئی)یورپی ملک سوئیڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے اعلان کے بعد مسلمانوں اور انتہا پسندوں کیدرمیان ہنگامے پھوٹ پڑے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک سوئیڈن میں مسلمانوں اور انتہاپسندوں کے درمیان جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہوگئے ۔ ان جھڑپوں کا آغاز انتہا… Continue 23reading سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے اعلان پر احتجاج

کینیڈا میں مسجد پرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے پانچ نمازی زخمی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

کینیڈا میں مسجد پرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے پانچ نمازی زخمی

ٹورونٹو(این این آئی)کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں واقع مسجد پر فائرنگ کے واقعے میں پانچ نمازی زخمی ہوگئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ٹورونٹو پولیس ڈپارٹمنٹ کے ترجمان ڈیوڈ رائزک نے بتایا کہ یہ واقعہ ڈسٹرکٹ اسکاربورو میں پیش آیا جہاں شرپسندوں کے ایک کار سوار گروہ نے مسجد کے پاس سے گزرتے ہوئے وہاں فجر کی… Continue 23reading کینیڈا میں مسجد پرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے پانچ نمازی زخمی