اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا امیرجماعتِ اسلامی سراج الحق  سے ٹیلیفونک رابطہ

datetime 18  اپریل‬‮  2022

عمران خان کا امیرجماعتِ اسلامی سراج الحق  سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور( این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے ملکی سیاسی صورتحال، دوطرفہ معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی ۔ عمران خان نے کہا کہ ان کی حکومت کو ایک باضابطہ سازش کے… Continue 23reading عمران خان کا امیرجماعتِ اسلامی سراج الحق  سے ٹیلیفونک رابطہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا نام اسٹیبلشمنٹ نے دیا تھا، عمران خان

datetime 18  اپریل‬‮  2022

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا نام اسٹیبلشمنٹ نے دیا تھا، عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ تین آپشنز ہماری طرف سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ نے دیئے،چیف الیکشن کمشنر کا نام بھی اسٹیبلشمنٹ نے دیا تھا،سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف ریفرنس ہماری غلطی تھی،توشہ… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا نام اسٹیبلشمنٹ نے دیا تھا، عمران خان

سنگین غداری کے الزام میں سعودی عرب میں کئی جج گرفتار، ریاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2022

سنگین غداری کے الزام میں سعودی عرب میں کئی جج گرفتار، ریاست میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں کئی نامور ججز کو سنگین غداری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔ مڈل ایسٹ آئی ڈاٹ نیٹ کے مطابق انسانی حقوق کے گروپوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 9ججز کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں سے تین ججز انسداد دہشت گردی کی عدالت… Continue 23reading سنگین غداری کے الزام میں سعودی عرب میں کئی جج گرفتار، ریاست میں ہلچل مچ گئی

میرے تحفے میری مرضی،سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان

datetime 18  اپریل‬‮  2022

میرے تحفے میری مرضی،سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خان اسکینڈل پر کہا ہے کہ میرا تحفہ میری مرضی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ایک صدر نے گھر پر تحفہ بھجوایا، وہ تحفہ توشہ خانہ بھیج کر آدھی قیمت ادا کر کے اپنے پاس رکھا۔عمران خان نے کہا کہ پیسہ… Continue 23reading میرے تحفے میری مرضی،سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان

نئی تشکیل پانے والی وفاقی کابینہ میں وزارتوں کی تقسیم کا فیصلہ ہوگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2022

نئی تشکیل پانے والی وفاقی کابینہ میں وزارتوں کی تقسیم کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)نئی تشکیل پانے والی وفاقی کابینہ میں وزارتوں کی تقسیم کا فیصلہ ہوگیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کی وزارت پیپلزپارٹی کو دی جائے گی، سول ایوی ایشن مسلم لیگ ن، کامرس پیپلزپارٹی کو ملے گی۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مواصلات جے یو آئی، دفاع مسلم لیگ ن، دفاعی پیداوار… Continue 23reading نئی تشکیل پانے والی وفاقی کابینہ میں وزارتوں کی تقسیم کا فیصلہ ہوگیا

مولانا فضل الرحمان کے بعد خواجہ آصف نے بھی نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان کے بعد خواجہ آصف نے بھی نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کے بعد حکومتی ایم این اے خواجہ محمد آصف نے نئے انتخابات کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا،، بی این پی مینگل نے بلوچستان میں ماورائے عدالتی قتل کے خلاف واک آؤٹ کیا جبکہ منحرف رکن پی ٹی آئی نور عالم خان نے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے بعد خواجہ آصف نے بھی نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

صدر مملکت نے کابینہ سے حلف لینے سے انکار کر دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2022

صدر مملکت نے کابینہ سے حلف لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کرلی ہے جس کے بعد ایوان صدر میں پیر کو ہونے والی وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ملتوی ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے معذرت کے بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفاقی… Continue 23reading صدر مملکت نے کابینہ سے حلف لینے سے انکار کر دیا

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

datetime 18  اپریل‬‮  2022

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

نئی دہلی (این این آئی)لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈیکو بھارت کا نیا آرمی چیف مقرر کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف ہوں گے، جنرل منوج پانڈے اپریل کے آخرمیں عہدہ سنبھالیں گے، وہ بھارت کے 29 ویں آرمی چیف ہوں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار

datetime 18  اپریل‬‮  2022

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللّٰہ نیازی نے عمران خان کو اپنا وزیر اعظم قرار دے دیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اے جی اسلام آباد نے کہا کہ میرے وزیراعظم عمران خان ہیں۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا کہ مجھے کسی سے انسٹرکشن لینے کی ضرورت نہیں۔ صحافی… Continue 23reading ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار