اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اتحادی چند ہفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

datetime 18  اپریل‬‮  2022

اتحادی چند ہفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اتحادی چند ہفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کرائم منسٹرساتویں دن بھی کابینہ تشکیل نہیں دے پا رہا۔ملکی معاملات حکومت کے بغیرچل رہے ہیں۔ اتحادی جتھے میں… Continue 23reading اتحادی چند ہفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

عمران خان کو مفت کھانے کی عادت ہے، مفتاح اسماعیل

datetime 18  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو مفت کھانے کی عادت ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنمامفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پلانٹس کے کرایوں پر اعتراض مضحکہ خیز ہے، مکان کرایہ پر لیں تو اس میں رہیں یا نہ رہیں کرایہ دینا پڑتا ہے، عمران خان کومفت کھانے کی عادت ہے، اْن کا خیال ہے کوئی پلانٹ بھی مفت آکر لگا دے… Continue 23reading عمران خان کو مفت کھانے کی عادت ہے، مفتاح اسماعیل

خاتونِ اول تہمینہ درانی نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر پر منفی تبصرے کرنے والے صارف کو کرارا جواب

datetime 18  اپریل‬‮  2022

خاتونِ اول تہمینہ درانی نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر پر منفی تبصرے کرنے والے صارف کو کرارا جواب

لاہور (آن لائن) خاتونِ اول تہمینہ درانی نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر پر منفی تبصرے کرنے والے صارف کو کرارا جواب دیدیا۔تہمینہ درانی کو بلقیس ایدھی کی وفات کے بعد سے ٹوئٹر پر متحرک دیکھا جارہا ہے، وہ لمحہ بہ لمحہ اپنے جذبات سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہیں۔ایسے میں عاصم نامی ایک صارف نے… Continue 23reading خاتونِ اول تہمینہ درانی نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر پر منفی تبصرے کرنے والے صارف کو کرارا جواب

پی ٹی آئی کراچی جلسے سے رپورٹرچاند نواب کی دلچسپ ویڈیو وائرل

datetime 18  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کراچی جلسے سے رپورٹرچاند نواب کی دلچسپ ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی)پاکستانی رپورٹر چاند نواب کی پاکستان تحریک انصاف کے کراچی میں ہونے والے جلسے سے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔کراچی میں تحریک انصاف کے باغ جناح جلسے کی کوریج دینے کے فرائض مشہور زمانہ صحافی چاند نواب کو بھی ملے۔ہر بار کی طرح اس بار بھی جب چاند نواب میدان میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کراچی جلسے سے رپورٹرچاند نواب کی دلچسپ ویڈیو وائرل

کئی علاقوں کی وجہ شہرت تو ان کے عجیب و غریب ناموں سے ہے جن کے پیچھے دلچسپ حقیقت پوشیدہ ، رپورٹ میں انکشاف

datetime 18  اپریل‬‮  2022

کئی علاقوں کی وجہ شہرت تو ان کے عجیب و غریب ناموں سے ہے جن کے پیچھے دلچسپ حقیقت پوشیدہ ، رپورٹ میں انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے جس میں ہر نسل ،مذہب اور زبان کے لوگ بستے ہیں، کئی علاقوں کی وجہ شہرت تو ان کے عجیب و غریب ناموں سے ہے جن کے پیچھے دلچسپ حقیقت پوشیدہ ہے۔گورا قبر ستان سن 1845 میں عیسائیوں کے لئے تعمیر کروایا گیا تھا، چونکہ… Continue 23reading کئی علاقوں کی وجہ شہرت تو ان کے عجیب و غریب ناموں سے ہے جن کے پیچھے دلچسپ حقیقت پوشیدہ ، رپورٹ میں انکشاف

بات ریاست کی ہوتودفاعی اداروں کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے، شاہد آفریدی

datetime 18  اپریل‬‮  2022

بات ریاست کی ہوتودفاعی اداروں کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے، شاہد آفریدی

کراچی(این این آئی)سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہاہے کہ بات ریاست کی ہوتو سیاست سے بالاترہوکر دفاعی اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہاکہ ریاست سیاست اور حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے۔جہاں بات ریاست پر آئے وہاں ہر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو… Continue 23reading بات ریاست کی ہوتودفاعی اداروں کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے، شاہد آفریدی

امجد صابری کے صاحبزادے نے یادگار تصویر شیئر کر دی، مداح غمزدہ

datetime 18  اپریل‬‮  2022

امجد صابری کے صاحبزادے نے یادگار تصویر شیئر کر دی، مداح غمزدہ

کراچی(این این آئی)صابری برادران کی مشہور زمانہ قوالی گا کر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اور لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے معروف قوال امجد صابری کے بیٹے نے اسلامی تاریخ کے حساب سے اپنے والد کی برسی پر یادگار تصویر شئیرکی ۔امجد صابری کے بیٹے مجدد امجد صابری نے انسٹاگرام پر والد کی… Continue 23reading امجد صابری کے صاحبزادے نے یادگار تصویر شیئر کر دی، مداح غمزدہ

راحت فتح علی خان کی آواز میں حمدیہ کلام یَاحَیّْ یَاقَیّْومْ ریلیز

datetime 18  اپریل‬‮  2022

راحت فتح علی خان کی آواز میں حمدیہ کلام یَاحَیّْ یَاقَیّْومْ ریلیز

لاہور (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ صوفی گائیک استاد نصرت فتح علی خان اور استاد فرخ علی خان کی شاندار کمپوزیشن میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے موسیقی میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے والے سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مشہور حمدیہ کلام “یَاحَیّْ یَاقَیّْومْ” ریلیز… Continue 23reading راحت فتح علی خان کی آواز میں حمدیہ کلام یَاحَیّْ یَاقَیّْومْ ریلیز

پاک فوج کے سربراہ اور اعلیٰ عدلیہ کیخلاف تحقیر آمیز مہم چلانے والا ریٹائرڈ آرمی افسر گرفتار کر لیا گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2022

پاک فوج کے سربراہ اور اعلیٰ عدلیہ کیخلاف تحقیر آمیز مہم چلانے والا ریٹائرڈ آرمی افسر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جوڈیشل مجسٹریٹ پشاور شیر حسن خان نے ریاستی اداروں پاکستان آرمی اور عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار ریٹائرڈ آرمی افسر کی درخواست ضمانت خارج کردی اور ملزم کو جیل میں رکھنے کے احکامات جاری کردیئے ۔ قومی اخبار جنگ میں شائع… Continue 23reading پاک فوج کے سربراہ اور اعلیٰ عدلیہ کیخلاف تحقیر آمیز مہم چلانے والا ریٹائرڈ آرمی افسر گرفتار کر لیا گیا