منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کوفوری مستعفی ہوجاناچاہیے سری لنکن وزیراطلاعات بھی بول پڑے

datetime 24  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم کوفوری مستعفی ہوجاناچاہیے سری لنکن وزیراطلاعات بھی بول پڑے

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے وزیر اعظم کو مستعفی ہونے کے لیے بڑھتے ہوئے دبا ئوکا سامنا ہے کیونکہ کابینہ کے ایک وزیر اور پارٹی کے دیگر سینئر اراکین نے بڑھتے ہوئے معاشی بحران پر استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر ہونے والے احتجاج کی حمایت کردی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اطلاعات نالاکا گوداہیوا… Continue 23reading وزیراعظم کوفوری مستعفی ہوجاناچاہیے سری لنکن وزیراطلاعات بھی بول پڑے

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں مداخلت کا لفظ نہیں فواد چوہدری نے بالآخر اعتراف کر لیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں مداخلت کا لفظ نہیں فواد چوہدری نے بالآخر اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ کابینہ کے آخری اجلاس میں مراسلے کی اوریجنل کاپی چار شخصیات کو بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا، چار شخصیات میں صدر، اسپیکر اور چیف جسٹس شامل تھے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مراسلے کی اوریجنل… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں مداخلت کا لفظ نہیں فواد چوہدری نے بالآخر اعتراف کر لیا

ملک کے لیے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں،شیخ رشید پھٹ پڑے

datetime 24  اپریل‬‮  2022

ملک کے لیے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں،شیخ رشید پھٹ پڑے

اسلام آباد(این این آئی)سربراہ پاکستان عوامی تحریک اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کیلئے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک کے حالات گمبھیر، پریشان کن اور تشویشناک ہوتے جا رہے… Continue 23reading ملک کے لیے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں،شیخ رشید پھٹ پڑے

پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ترجمان پاک فوج

datetime 24  اپریل‬‮  2022

پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ پاکستان کی انٹیلی جینس ایجنسیاں دن رات سازشوں کے خلاف کام… Continue 23reading پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ترجمان پاک فوج

100 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج

datetime 24  اپریل‬‮  2022

100 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت متعدد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کر دیے گئے، سرکاری ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے متعدد نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے نام بھی ای سی… Continue 23reading 100 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج

قاسم سلیمانی کا بدلہ یقینی ہے، مذاکرات کیلئے تیار نہیں، سینئر ایرانی کمانڈر

datetime 24  اپریل‬‮  2022

قاسم سلیمانی کا بدلہ یقینی ہے، مذاکرات کیلئے تیار نہیں، سینئر ایرانی کمانڈر

تہران(این این آئی ) پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ایران کودشمنوں کی طرف سے پیشکش موصول ہوئی ہیں کہ وہ کچھ رعایتوں کے بدلے میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینا چھوڑ دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے نام لئے… Continue 23reading قاسم سلیمانی کا بدلہ یقینی ہے، مذاکرات کیلئے تیار نہیں، سینئر ایرانی کمانڈر

عمران خان نے 4 سال میں ملک کے ہر شعبہ میں تباہی مچائی، قانون کا مذاق بنایا، اسے پاؤں تلے روندا،مریم نواز

datetime 24  اپریل‬‮  2022

عمران خان نے 4 سال میں ملک کے ہر شعبہ میں تباہی مچائی، قانون کا مذاق بنایا، اسے پاؤں تلے روندا،مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے 4 سال میں ملک کے ہر شعبہ میں تباہی مچائی۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے ڈھٹائی سے آئین شکنی کی، عمران نے عدلیہ کے احکامات، قانون کا مذاق بنایا،… Continue 23reading عمران خان نے 4 سال میں ملک کے ہر شعبہ میں تباہی مچائی، قانون کا مذاق بنایا، اسے پاؤں تلے روندا،مریم نواز

صادق سنجرانی کو لینے کیلئے پنجاب حکومت کا طیارہ خصوصی طور پر اسلام آباد پہنچ گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

صادق سنجرانی کو لینے کیلئے پنجاب حکومت کا طیارہ خصوصی طور پر اسلام آباد پہنچ گیا

لاہور( این این آئی)نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف کے معاملے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کولینے کیلئے پنجاب حکومت کا طیارہ خصوصی طور پر لاہور سے اسلام آباد بھجوایا گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ ایوان صدر کی جانب سے سے زبانی احکامات ملنے کے بعد نہ صرف گورنر ہائوس میں تقریب… Continue 23reading صادق سنجرانی کو لینے کیلئے پنجاب حکومت کا طیارہ خصوصی طور پر اسلام آباد پہنچ گیا

میڈیکل کی طالبہ نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خود کشی کر لی

datetime 24  اپریل‬‮  2022

میڈیکل کی طالبہ نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خود کشی کر لی

نارووال (این این آئی) میڈیکل کالج کی طالبہ نے مبینہ طور پر پڑھائی کے دبا ئوسے تنگ آکر پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ ،زینب ڈی فارمیسی فرسٹ ایئرکی طالبہ تھی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع نارووال میں میڈیکل کی طالبہ نے گھرمیں خودکشی کرلی۔پولیس نے بتایا کہ 18سالہ زینب نجی کالج میں… Continue 23reading میڈیکل کی طالبہ نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خود کشی کر لی