لاہور( این این آئی)نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف کے معاملے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کولینے کیلئے پنجاب حکومت کا طیارہ خصوصی طور پر لاہور سے اسلام آباد بھجوایا گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ ایوان صدر کی جانب سے سے زبانی احکامات ملنے کے بعد نہ صرف گورنر ہائوس میں تقریب حلف برداری کی تیاریاں شروع کر دی گئی تھیں بلکہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو لینے کے لئے پنجاب حکومت کا طیارہ بھی خصوصی طو رپر اسلام آباد بھجوایا گیا تاہم صدر کی ایڈوائس جاری نہ ہونے کی وجہ سے حلف برداری کے حوالے سے معاملہ آگے نہ بڑھ سکا۔
صادق سنجرانی کو لینے کیلئے پنجاب حکومت کا طیارہ خصوصی طور پر اسلام آباد پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا



















































