راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت 500 ارب روپے کے غبن کا انکشاف
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی رنگ روڈ کا میگا سکینڈل بے نقاب ہو گیا، عوام سے پلاٹس کے نام پر 3 کھرب 20 ارب روپے بٹورنے کا منصوبہ تیار کیا گیا تھا،نجی ٹی وی سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی سرکاری تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کچھ… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت 500 ارب روپے کے غبن کا انکشاف