جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

توشہ خانہ تحائف سے سڑک بنانے کا دعویٰ ،شیخ انصر عزیز نے عمران خان کا دعویٰ جھوٹا قرار دیدیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کا توشہ خانہ کے تحائف سے بنی گالا سڑک بنانے کا دعویٰ،سابق مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عمران خان کا دعویٰ جھوٹا قرار دیدیا۔ اپنے بیان میں سابق میئر نے کہاکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے عمران خان نے خود درخواست کی تھی کہ سڑک بنادی جائے۔ شیخ انصر عزیز نے کہاکہ عمران خان کی رہائش گاہ جانے والی سڑک سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بنا کر دی تھی۔ انہوںنے کہاکہ اگر ایک سڑک 2014 میں بن چکی تھی تو اسکے لئے پیسے اب کہاں خرچ کردئیے؟عمران خان نے بنی گالا میں اپنے گھر تک کی سڑک بنوائی تھی،جس کے تیس لاکھ انہوں ایم سی آئی کو دئیے تھے،ان تیس لاکھ روپے کی ادائیگی کا تمام ریکارڈ بمعہ پے آرڈر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…