2014میں عمران خان نے چوہدری نثار کی وساطت سے نواز شریف کو رہائشگاہ بنی گالہ چائے پر مدعو کیا، آصف کرمانی نے راز اگل دیا
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے 2014 میں اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بنی گالا میں ہونے والی ملاقات کا احوال بتا دیا۔ اپنی ٹوئٹ میں آصف کرمانی نے کہا کہ 2014 کے اوائل میں دھرنوں… Continue 23reading 2014میں عمران خان نے چوہدری نثار کی وساطت سے نواز شریف کو رہائشگاہ بنی گالہ چائے پر مدعو کیا، آصف کرمانی نے راز اگل دیا