منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

انتہائی متنازع وزیراعلیٰ سے حلف نہیں لے سکتا، گورنر پنجاب کا صدر کو خط

datetime 24  اپریل‬‮  2022

انتہائی متنازع وزیراعلیٰ سے حلف نہیں لے سکتا، گورنر پنجاب کا صدر کو خط

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)انتہائی متنازع وزیراعلیٰ سے حلف نہیں لے سکتا، گورنر پنجاب نے صدر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ گورنر نے چھ صفحات پرمشتمل خط لکھا ہے جس میں حلف نہ لینے سے متعلق آئینی وجوہات سے آگاہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنرپنجاب نے خط میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے استعفے… Continue 23reading انتہائی متنازع وزیراعلیٰ سے حلف نہیں لے سکتا، گورنر پنجاب کا صدر کو خط

گوشت مہنگا بیچنے پر گاہک نے قصاب کو قتل کر ڈالا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

گوشت مہنگا بیچنے پر گاہک نے قصاب کو قتل کر ڈالا

جھنگ(این این آئی) گاہک نے گوشت مہنگا بیچنے پر طیش میں آکر چھری کے وارسے قصاب کوقتل کردیا، قصاب یونین نے احتجاجاً گوشت کی دکانیں بند کردیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع جھنگ میں قتل کی ایک لرزہ خیز واردات ہوئی ، جہاں گوجرہ روڈ پر گوشت 200روپے مہنگا بیچنے پر گاہک اور قصاب میں… Continue 23reading گوشت مہنگا بیچنے پر گاہک نے قصاب کو قتل کر ڈالا

تحریک انصاف کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام، عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام، عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانب داری کا الزام لگاتے ہوئے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے کنڈکٹ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، پی ٹی آئی نے عدالت سے استدعا کی… Continue 23reading تحریک انصاف کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام، عدالت سے رجوع کرلیا

فراری نے چین سے دوہزار گاڑیاں واپس منگوا لیں، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2022

فراری نے چین سے دوہزار گاڑیاں واپس منگوا لیں، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

بیجنگ(این این آئی)لگژری اسپورٹس گاڑی فراری بنانے والی اطالوی کمپنی نے بریک کی ممکنہ خرابی کے خدشے پر چین سے اپنی دو ہزار سے زائد گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن (ایس اے ایم آر)کے ایک نوٹس میں کہا گیا کہ فراری نے بریک… Continue 23reading فراری نے چین سے دوہزار گاڑیاں واپس منگوا لیں، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

شان مسعودنے کاؤنٹی چمپئن شپ میں بڑا اعزاز حاصل کر لیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

شان مسعودنے کاؤنٹی چمپئن شپ میں بڑا اعزاز حاصل کر لیا

لندن(این این آئی)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے اپنے کاؤنٹی کرکٹ کیریئر میں ایک اور ڈبل سنچری اسکور کردی جس کے بعد کاؤنٹی چمپئن شپ میں مسلسل 2 ڈبل سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے ۔ شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسٹر شائر کے خلاف ڈبل سنچری بنائی جس کے… Continue 23reading شان مسعودنے کاؤنٹی چمپئن شپ میں بڑا اعزاز حاصل کر لیا

نواز شریف، مریم، شہباز اور حمزہ سمیت متعدد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج

datetime 24  اپریل‬‮  2022

نواز شریف، مریم، شہباز اور حمزہ سمیت متعدد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت متعدد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کر دیے گئے، سرکاری ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے متعدد نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے نام بھی ای سی… Continue 23reading نواز شریف، مریم، شہباز اور حمزہ سمیت متعدد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج

ملک میں شہریوں کے ساتھ ایک بارپھر آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ کا انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2022

ملک میں شہریوں کے ساتھ ایک بارپھر آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں شہریوں کے ساتھ ایک بارپھر آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ سے ابتدائی طورپر تین نجی بینکوں کے صارفین متاثر ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فراڈ کی شکایات دو روز سے منظر عام پر آنا شروع ہوئیں، شہریوں کے… Continue 23reading ملک میں شہریوں کے ساتھ ایک بارپھر آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ کا انکشاف

ایم پی اے فیصل زمان کے فرار کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

datetime 24  اپریل‬‮  2022

ایم پی اے فیصل زمان کے فرار کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے فیصل زمان کے فرار کے معاملے پر مقتول طارق اقبال کے بھائی ملک عدیل اقبال نے حکومت سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔مقتول ملک طارق اقبال کے بھائی ملک عدیل اقبال نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصل زمان کے خلاف 33… Continue 23reading ایم پی اے فیصل زمان کے فرار کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

پاکستان کو 3 ماہ میں 12 ارب ڈالرز حاصل کرنا ہوں گے، سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

پاکستان کو 3 ماہ میں 12 ارب ڈالرز حاصل کرنا ہوں گے، سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ ادائیگی میں توازن کے بحران سے بچنے کے لیے پاکستان کو 3 ماہ میں 12 ارب ڈالرز حاصل کرنا ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق چارٹر آف اکنامی کی تجویز دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا کہ پاکستان کو… Continue 23reading پاکستان کو 3 ماہ میں 12 ارب ڈالرز حاصل کرنا ہوں گے، سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا