جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایم پی اے فیصل زمان کے فرار کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

datetime 24  اپریل‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے فیصل زمان کے فرار کے معاملے پر مقتول طارق اقبال کے بھائی ملک عدیل اقبال نے حکومت سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔مقتول ملک طارق اقبال کے بھائی ملک عدیل اقبال نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصل زمان کے خلاف 33 گواہان کے بیانات قلم بند ہوئے، جب فیصلہ ان کیخلاف آنا تھا تو فیصل زمان نے پروڈکشن آرڈر لے لیا۔ملک عدیل اقبال نے کہا کہ عدالتی اجازت کے بغیر ایم پی اے ہاسٹل میں 42 دن قیام قابل افسوس ہے، ملزم فیصل زمان کا سب جیل سے بھاگنا سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سیجوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کرتے ہیں۔ملک عدیل اقبال نے کہا کہ فیصل زمان نے 10 افراد کے ساتھ مل کر میرے بھائی کا قتل کیا تھا، حکومت اور چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…