منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

گوشت مہنگا بیچنے پر گاہک نے قصاب کو قتل کر ڈالا

datetime 24  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھنگ(این این آئی) گاہک نے گوشت مہنگا بیچنے پر طیش میں آکر چھری کے وارسے قصاب کوقتل کردیا، قصاب یونین نے احتجاجاً گوشت کی دکانیں بند کردیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع جھنگ میں قتل کی ایک لرزہ خیز واردات ہوئی ، جہاں گوجرہ روڈ پر گوشت 200روپے مہنگا بیچنے پر گاہک اور قصاب میں لڑائی ہوگئی۔لڑائی کے دوران گاہک نے طیش میں چھری کے وار سے قصاب کو قتل کردیا۔قاتل کی عدم گرفتاری پر قصاب یونین نے احتجاج کیا اور پولیس کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے احتجاجا گوشت کی دکانیں بن کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…