جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

فرح خان عرف گوگی سے آپ کا کیا تعلق تھا؟صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردعمل

datetime 23  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان صحافیوں کے سوال کے جواب دیئے بغیر چلے گئے جس پر صحافیوں نے احتجاج کیا۔ہفتہ کو پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافیوں نے احتجاج کرتے ہوئے عمران خان سے کہاکہ آپ مخصوص صحافیوں سے سوال لیتے ہیں۔ ایک صحافی نے سوال کیاکہ فرح خان عرف گوگی سے آپ کا کیا تعلق تھا؟،صحافیوں کے خلاف جو آپ کے لوگ کمپین چلاتے رہے اس پر کیا کہیں گے؟، عمران خان جواب دیئے بغیر چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…