جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو 25 سال میں صرف عثمان بزدار جیسا قابل شخص ہی ملا تھا؟ ریحام خان کا سوال

datetime 23  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی سے عثمان بزدار سے متعلق سوال پوچھ لیا کہ تحریک انصاف کو 25 سال میں صرف عثمان بزدار جیسا قابل شخص ہی ملا تھا؟۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کو تو 35 سال میں پھر بھی حمزہ شہباز، شاہد خاقان عباسی اور دیگر قائدین مل گئے۔ریحام خان نے کہا کہ پوچھنا یہ تھا کہ تحریک انصاف کو 25 سال میں صرف عثمان بزدار جیسا قابل شخص ہی ملا تھا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…