پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

میڈیکل کی طالبہ نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خود کشی کر لی

datetime 24  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال (این این آئی) میڈیکل کالج کی طالبہ نے مبینہ طور پر پڑھائی کے دبا ئوسے تنگ آکر پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ ،زینب ڈی فارمیسی فرسٹ ایئرکی طالبہ تھی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع نارووال میں میڈیکل کی طالبہ نے گھرمیں خودکشی کرلی۔پولیس نے بتایا کہ 18سالہ زینب نجی کالج میں ڈی فارمیسی فرسٹ ایئرکی طالبہ تھی۔میڈیکل کالج کی طلبہ کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر ڈی ایس پی شیخ الیاس نے بتایا کہ والدین کے مطابق بچی اکثرکہتی تھی کے تعلیم سخت ہے وہ نہیں کر پائے گی جس پر والدین اس کو کہتے تھے بیٹی کو آپ نے ہمارے لئے پڑھنا ہے۔شیخ الیاس کا کہنا تھا کہ گزشتہ روزبچی نے پیپر دیا تھا جو ٹھیک نہیں ہوا ، ابتدائی رپورٹ کے مطابق بچی کا قتل نہیں ہوا خود کشی ہے ۔پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زینب نے میڈیکل کی پڑھائی نہایت مشکل کے باوجود والدین کے اصرار پر داخلہ لیا ۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…