منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اسد قیصر نے اپنے بھائی کے برادر نسبتی کو قومی اسمبلی میں پروٹوکول افسر بھرتی کیا ،بھرتیوں ، پروموشنز میں اقربا پروری کی مزید تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 24  اپریل‬‮  2022

اسد قیصر نے اپنے بھائی کے برادر نسبتی کو قومی اسمبلی میں پروٹوکول افسر بھرتی کیا ،بھرتیوں ، پروموشنز میں اقربا پروری کی مزید تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی میں بھرتیوں ، پروموشنز میں اقربا پروری کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق اسد قیصر نے اپنے بھائی کے برادر نسبتی کو قومی اسمبلی میں پروٹوکول افسر بھرتی کیا ،تحریک عدم اعتماد سے ایک دن قبل اسد قیصر… Continue 23reading اسد قیصر نے اپنے بھائی کے برادر نسبتی کو قومی اسمبلی میں پروٹوکول افسر بھرتی کیا ،بھرتیوں ، پروموشنز میں اقربا پروری کی مزید تفصیلات سامنے آ گئیں

بی این پی کے 4ووٹوں نے عمران خان کو وزیراعظم ہائوس سے بنی گالہ پہنچادیا،اخترمینگل

datetime 24  اپریل‬‮  2022

بی این پی کے 4ووٹوں نے عمران خان کو وزیراعظم ہائوس سے بنی گالہ پہنچادیا،اخترمینگل

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بی این پی کے 4ووٹوں نے عمران خان کو وزیراعظم ہائوس سے بنی گالہ پہنچادیا،ہمارے روایات ،ثقافت اور سیاست میںغلیظ زبان یا بدزبانی کی اجازت نہیںاور نہ ہی کبھی برداشت کیاجائیگا ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے ہر کارکن کا بلوچ قوم کے ساتھ… Continue 23reading بی این پی کے 4ووٹوں نے عمران خان کو وزیراعظم ہائوس سے بنی گالہ پہنچادیا،اخترمینگل

شہباز شریف بطور وزیر اعلیٰ پنجاب معروف ہسپتال کو 9 کروڑ روپے دے کر گئے، بطور وزیر اعظم ان پیسوں کا حساب مانگا تو کیا جواب ملا؟

datetime 24  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف بطور وزیر اعلیٰ پنجاب معروف ہسپتال کو 9 کروڑ روپے دے کر گئے، بطور وزیر اعظم ان پیسوں کا حساب مانگا تو کیا جواب ملا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں 20میں سے صرف6یونٹس آپریشنل ہونے پر انتظامیہ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ تمام امور کا جائزہ لے کر جلد سے جلد بہتری کی تجاویز کے ساتھ48گھنٹوں میں دوبارہ… Continue 23reading شہباز شریف بطور وزیر اعلیٰ پنجاب معروف ہسپتال کو 9 کروڑ روپے دے کر گئے، بطور وزیر اعظم ان پیسوں کا حساب مانگا تو کیا جواب ملا؟

سب مسلم لیگیوں کے نام ای سی ایل سے نکل گئے لیکن محسن داوڑ کا نہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟اگر وہ مجرم ہیں تو ۔۔۔ سلیم صافی نے سوال اٹھا دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

سب مسلم لیگیوں کے نام ای سی ایل سے نکل گئے لیکن محسن داوڑ کا نہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟اگر وہ مجرم ہیں تو ۔۔۔ سلیم صافی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی سلیم صافی نے محسن دواڑ کا نام ای سی ایل سے نہ نکلنے پر سوالیہ نشان اٹھا دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ان کا کہنا تھا کہ ’’سب مسلم لیگیوں کے نام ای سی ایل سے نکل گئے لیکن محسن داوڑ کا نہیں، کیا یہ… Continue 23reading سب مسلم لیگیوں کے نام ای سی ایل سے نکل گئے لیکن محسن داوڑ کا نہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟اگر وہ مجرم ہیں تو ۔۔۔ سلیم صافی نے سوال اٹھا دیا

بی آر ٹی منصوبے میں تحریک انصاف اراکین اور حکومتی عہدیداروں نے ٹھیکیدار سے اربوں کمیشن وصول کی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2022

بی آر ٹی منصوبے میں تحریک انصاف اراکین اور حکومتی عہدیداروں نے ٹھیکیدار سے اربوں کمیشن وصول کی، تہلکہ خیز انکشاف

پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بی آر ٹی دراصل تبدیلی سرکار کا میگا کرپشن کا منصوبہ ہے۔ سابق حکومت نے نیب اور ایف آئی اے کو بی آر ٹی تحقیقات سے روکا تھا۔ اے این پی جلد ہی اس بارے عدالت سے رجوع کرے… Continue 23reading بی آر ٹی منصوبے میں تحریک انصاف اراکین اور حکومتی عہدیداروں نے ٹھیکیدار سے اربوں کمیشن وصول کی، تہلکہ خیز انکشاف

ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

لاہور(این این آئی)ارکان پنجاب اسمبلی محمد رضوان اور شجاعت نواز نے مبینہ طور پر وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں دھاندلی پر ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری سے استعفیٰ مانگ لیا۔ اس سلسلے میں ارکان اسمبلی نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کے ذریعے ایک لیگل نوٹس ڈپٹی سپیکر کو بھجوا دیا ہے۔ لیگل… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

جو بجلی استعمال ہی نہیں ہو رہی اس کے اس سال  850 ارب روپے اداکرنے پڑے،شوکت ترین کا حیران کن انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2022

جو بجلی استعمال ہی نہیں ہو رہی اس کے اس سال  850 ارب روپے اداکرنے پڑے،شوکت ترین کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ضرورت سے زیادہ بجلی کی پیدوار کی جس باعث انہیں بجلی کے پیسے بھی بھرنے پڑے جو استعمال نہیں کی جارہی ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں سابق تحریک انصاف کے وفاقی وزیر خزانہ… Continue 23reading جو بجلی استعمال ہی نہیں ہو رہی اس کے اس سال  850 ارب روپے اداکرنے پڑے،شوکت ترین کا حیران کن انکشاف

بڑا سیاسی دھماکہ، پورے ملک میں کال دے دی گئی، تحریک انصاف کا اہم اعلان

datetime 24  اپریل‬‮  2022

بڑا سیاسی دھماکہ، پورے ملک میں کال دے دی گئی، تحریک انصاف کا اہم اعلان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصا ف نے 26 اپریل کو پورے ملک میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا ۔پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہاہے کہ اتوار کو تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ، پورے ملک میں کال دے دی گئی، تحریک انصاف کا اہم اعلان

“اسی مہینے پاکستان میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ جائے گا” ،غیر ملکی ماہر نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 24  اپریل‬‮  2022

“اسی مہینے پاکستان میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ جائے گا” ،غیر ملکی ماہر نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سکاٹ لینڈکے ماحولیاتی ماہر سکاٹ ڈنکن نے پاکستان اور بھارت کے درجہ حرارت سے متعلق چونکا دینے والی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر سکاٹ ڈنکن نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران پاکستان اور بھارت میں جھلسا دینے والی اور خطرناک گرمی متوقع ہے ۔… Continue 23reading “اسی مہینے پاکستان میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ جائے گا” ،غیر ملکی ماہر نے خطرے کی گھنٹی بجادی