جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سب مسلم لیگیوں کے نام ای سی ایل سے نکل گئے لیکن محسن داوڑ کا نہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟اگر وہ مجرم ہیں تو ۔۔۔ سلیم صافی نے سوال اٹھا دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی سلیم صافی نے محسن دواڑ کا نام ای سی ایل سے نہ نکلنے پر سوالیہ نشان اٹھا دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ان کا کہنا تھا کہ ’’سب مسلم لیگیوں کے نام ای سی ایل سے نکل گئے لیکن محسن داوڑ کا نہیں، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟۔انکا مزیدکہنا تھا کہ اگر وہ مجرم ہیں تو پھر ان سے ووٹ کیوں لیا؟۔ دوسری جانب سینئر تجزیہ کار و صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب پر بڑے وفد کیساتھ جانے پر اعتراض اٹھا دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’پتہ چلا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف اپنےدورہ سعودی عرب پرکئی درجن افراد پرمشتمل قافلہ اوراتحادیوں کو بھی ساتھ لے جانا چاہتے ہیں۔ سینئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ یہ میزبان ملک کو بھی اچھا نہیں لگتا،یہ کسی صورت مناسب نہیں،صرف ضروری حکام کوساتھ جانا چاہئے۔انہوں مزید کہا ہے کہ سرکاری دوروں کےنام پرعمروں کا یہ سلسلہ بھی ختمہونا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…