پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

جو بجلی استعمال ہی نہیں ہو رہی اس کے اس سال  850 ارب روپے اداکرنے پڑے،شوکت ترین کا حیران کن انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ضرورت سے زیادہ بجلی کی پیدوار کی جس باعث انہیں بجلی کے پیسے بھی بھرنے پڑے جو استعمال نہیں کی جارہی ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں سابق تحریک انصاف کے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آج سے 2 سے تین مہینے پہلے تک ملک میں لوڈ شیڈنگ نام کی کوئی چیز نہیں تھی نئی حکومت کے آتے ہی لوڈ شیڈنگ شروع ہو گئی نہ تو ان کے پاس منصوبہ بندی ہے اور نہ ان کے پلے کچھ ہے ۔ انکا مزید کہنا تھاکہ ن لیگ نے اپنے دور میں ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کی جس کی وجہ سے کپیسٹی بلڈنگ کے اربوں روپے ادا کرنےپڑے۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ 2018 میں کیپسٹی بلڈنگ کی مد میں 450 ارب روپے سے سلسلہ شروع ہوا جبکہ رواں سال 850 ارب روپے کپیسٹی بلڈنگ کی مد میں ادا کرنے پڑے۔ ہم اس بجلی کے پیسے دینے پڑ رہے ہیں جو استعمال ہی نہیں ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…