اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

کئی ابھرتی معیشتیں قرضوں کے حوالے سے بحرانی کیفیت کا شکار ہوسکتی ہیں’تہلکہ خیز رپورٹ

datetime 11  اپریل‬‮  2023

کئی ابھرتی معیشتیں قرضوں کے حوالے سے بحرانی کیفیت کا شکار ہوسکتی ہیں’تہلکہ خیز رپورٹ

اسلام آباد( این این آئی)بیرونی ادائیگیوں میں مشکلات کا شکار دنیا کی کئی ابھرتی ہوئی معیشتیں شرح سود میں اضافے اور عالمی سطح پر کمزور معیشت کی وجہ سے اگلے سال قرضوں کے حوالے سے بحرانی کیفیت کا شکار ہوسکتی ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق کئی کمزور معیشتوں کو کورونا کی عالمی وباء اور یوکرین میں… Continue 23reading کئی ابھرتی معیشتیں قرضوں کے حوالے سے بحرانی کیفیت کا شکار ہوسکتی ہیں’تہلکہ خیز رپورٹ

عمران خان اور امریکی رکن کانگریس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

datetime 11  اپریل‬‮  2023

عمران خان اور امریکی رکن کانگریس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

لاہور(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان اور امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود نے کانگریس مین ٹڈلیو سے ملاقات کی اور امریکی ایوان کے ڈیموکریٹ رکن سے عمران خان کی ٹیلی فون پر بات کرائی، ٹڈلیوکانگریس کے با اثرترین ڈیموکریٹک کاکس کے… Continue 23reading عمران خان اور امریکی رکن کانگریس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

حکومت نے 5 سالہ توانائی بچت منصوبے پر کام شروع کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

حکومت نے 5 سالہ توانائی بچت منصوبے پر کام شروع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت توانائی بچت کے 5 سالہ منصوبے پر کام کر رہی ہے جس میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں کو توانائی بچانے والی عمارات میں تبدیل کردیا جائے گا۔نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کے مینیجنگ ڈائریکٹر سردار معظم کے مطابق توانائی بچت کا پلان پہلے 10 سال کے… Continue 23reading حکومت نے 5 سالہ توانائی بچت منصوبے پر کام شروع کردیا

سکیش چندرا شیکھر نے دہلی جیل سے اداکارہ جیکلین فرنانڈز کے نام پیار بھرا خط بھیج دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

سکیش چندرا شیکھر نے دہلی جیل سے اداکارہ جیکلین فرنانڈز کے نام پیار بھرا خط بھیج دیا

ممبئی (این این آئی)ایسٹر کے تہوار پر بالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور ڈانسر جیکلین فرنانڈز کے نام دہلی جیل سے سکیش چندرا شیکھر نے پیار بھرا پیغام جاری کرتے ہوئے ایسٹر کی مبارک باد پیش کی اور کہا کہ ان کی مسکراہٹ کو یاد کرتا ہوں یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا۔ بھارتی… Continue 23reading سکیش چندرا شیکھر نے دہلی جیل سے اداکارہ جیکلین فرنانڈز کے نام پیار بھرا خط بھیج دیا

آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار الیاس کی نااہلی ، عدالتی فیصلے پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار الیاس کی نااہلی ، عدالتی فیصلے پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا وزیراعظم ہو یا پاکستان کا، عدالتی فیصلوں کا احترام ضروری ہے، عدالتی نظام کو تباہ کر… Continue 23reading آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار الیاس کی نااہلی ، عدالتی فیصلے پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

نیب نے سابق وزیراعلی پرویز الٰہی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

نیب نے سابق وزیراعلی پرویز الٰہی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ،ماسٹرپلان 2050ء کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارتی کو مراسلہ بھجوا دیا ۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے ماسٹرپلان کی… Continue 23reading نیب نے سابق وزیراعلی پرویز الٰہی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

نواز شریف کی تقریر پر پابندی معاملہ ، عدالت نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

نواز شریف کی تقریر پر پابندی معاملہ ، عدالت نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

کراچی(این این آئی)عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر پابندی سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقریر پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست پر سماعت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کی۔درخواست گزار سمیرا مہدی… Continue 23reading نواز شریف کی تقریر پر پابندی معاملہ ، عدالت نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

بلو چستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتار ی معطل رکھنے کا حکم دے دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

بلو چستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتار ی معطل رکھنے کا حکم دے دیا

کوئٹہ( این این آئی)بلو چستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے وکیل سید اقبال شاہ کی مقدمات کی تفصیلات جمع کروانے کے لئے مزید وقت دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے عمران خان کے وانٹ گرفتار ی معطل رکھنے کا حکم دے دیا ۔ منگل کو بلوچستان ہائی کورٹ… Continue 23reading بلو چستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتار ی معطل رکھنے کا حکم دے دیا

تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 11  اپریل‬‮  2023

تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے سردار تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آج آزادکشمیر ہائیکورٹ نے وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی۔ دوسری جانب وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے معاملے… Continue 23reading تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

1 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 7,329