اداکارہ صبا فیصل نے زائد العمری میں وزن کم کرنے کا آسان نسخہ بتا دیا
کراچی (این این آئی)ڈراموں میں والدہ، ساس، بڑی بہن اور دادی کے کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ صبا فیصل نے زائد العمر خواتین کو وزن کم کرنے کا آسان نسخہ بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سادہ طریقے سے اپنا وزن کم کیا۔صبا فیصل نے حال ہی میں رابعہ انعم… Continue 23reading اداکارہ صبا فیصل نے زائد العمری میں وزن کم کرنے کا آسان نسخہ بتا دیا