اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں، دونوں دبئی سے لاہور پہنچے ہیں، تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ اب ان کی طبیعت بہتر ہے اور وہ ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد ہی پاکستان واپس آئے ہیں، انہوں نے اس موقع پر صحت یابی کے لئے دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا، ان کا کہنا تھا کہ جلد ہی ساتھیوں سے مشاورت اورملاقاتوں کاسلسلہ شروع کروں گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
پانچ سو ڈالر
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































