مولانا طارق جمیل کے معتقدین اب ان کے ناقدین بنتے جا رہے ہیں،موقر قومی اخبار کی رپورٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دینی حلقوں اور مذہبی رجحان رکھنے والے مختلف طبقات میں غیرمعمولی مقبولیت رکھنے والے نامور مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کو عوامی سطح پر بھی نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی انتہائی احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ لیکن دیگر ذرائع کے علاوہ سوشل میڈیا پر ہونے والی… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کے معتقدین اب ان کے ناقدین بنتے جا رہے ہیں،موقر قومی اخبار کی رپورٹ