صرف رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی مد میں حکومت کو کتنانقصان ہورہا ہے، وزیرخزانہ کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ صرف رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی مد میں حکومت کو 118 ارب کا نقصان ہورہا ہے۔ایک بیان میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کا پروگرام تھا کہ عدم اعتماد نہ ہوئی تو پیٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے۔انہوں نے… Continue 23reading صرف رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی مد میں حکومت کو کتنانقصان ہورہا ہے، وزیرخزانہ کا تہلکہ خیز انکشاف