اسلام آباد ّ( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کو پاکستان تحریک انصاف کا آلہ کار قرار دیدیا ۔اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عارف علوی پاکستان تحریک انصاف کے آلہ کار بن گئے ہیں، صدر نے آئینی اور قانونی خلاف ورزیاں کیں۔وزیراعظم نے کہا کہ عارف علوی کے خلاف آئینی پٹیشن بھی دائر کی جا سکتی ہے لیکن ہم نے آئینی پٹیشن کے معاملے پر صبر وتحمل کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔ روس سے معاہدوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پچھلے وزیراعظم نے روس سے سستے تیل اور گیس کا کوئی معاہدہ نہیں کیا، ہمیں معاہدے کا کوئی کاغذ نہیں ملاتحریک انصاف کا کام تو جھوٹ بولنا ہے۔انہوں نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت آٹے پر سبسڈی دے ورنہ ہم دیں گے ، ایٹمی دھماکوں کے وقت نواز شریف نے ملک کے وقار کی خاطر امریکا کو ایبسولیوٹلی ناٹ نہیں کہا بلکہ طریقے سے کلنٹن کو جواب دیا، امریکا سپر پاور ہے اس سے بگاڑ نہیں سکتے ۔
صدرمملکت پاکستان تحریک انصاف کے آلہ کار بن گئے ہیں، وزیراعطم شہباز شریف برس پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































