اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

صرف رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی مد میں حکومت کو کتنانقصان ہورہا ہے، وزیرخزانہ کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ صرف رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی مد میں حکومت کو 118 ارب کا نقصان ہورہا ہے۔ایک بیان میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کا پروگرام تھا کہ عدم اعتماد نہ ہوئی تو پیٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران حکومت نے رئیل اسٹیٹ کو ڈھائی سال تک ایمنسٹی دی، ایسا کہاں ہوتا ہے؟ وزیر خزانہ نے کہا کہ صرف مئی میں پٹرول اور ڈیزل کی مد میں حکومت کو 118 ارب کا نقصان ہورہا ہے۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…