جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

موبائل فونز پرٹیکس بڑھانے،گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کی تجویز

datetime 16  مئی‬‮  2022

موبائل فونز پرٹیکس بڑھانے،گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کی تجویز

لاہور(این این آئی)رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران صرف اسمارٹ فونز،گاڑیوں اور خوراک کا درآمدی بل 11 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا جس کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس بڑھانے اور گاڑیوں کی درآمد پر ممکنہ پابندی کی تجویز سامنے آئی ہے۔مشینری اور آٹو پارٹس کی… Continue 23reading موبائل فونز پرٹیکس بڑھانے،گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کی تجویز

عثمان بزدار کیلئے نئی مشکل ، مسلم لیگ ن نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

عثمان بزدار کیلئے نئی مشکل ، مسلم لیگ ن نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایسا تاثر دے رہے ہیں، جیسے ان سے صاف آدمی ملک میں کوئی نہیں ہے،عمران خان نے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا، فرح گوگی… Continue 23reading عثمان بزدار کیلئے نئی مشکل ، مسلم لیگ ن نے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

datetime 16  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) وزیرعظم شہبازشریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال سمیت آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرا عظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ

datetime 16  مئی‬‮  2022

ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں ایڈز کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ ہوگیا۔ وزارت قومی صحت نے ایڈز کے مریضوں سے متعلق اعدو شمار ایوان میں پیش کر دیئے ہیں، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔وزارت… Continue 23reading ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ

لندن میں نوازشریف سے اداکار عدنان صدیقی کی ملاقات

datetime 16  مئی‬‮  2022

لندن میں نوازشریف سے اداکار عدنان صدیقی کی ملاقات

لندن (این این آئی) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اداکار عدنان صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے حوالے سے عدنان صدیقی کا کہنا تھاکہ لندن میں فلم کی تشہیر کر رہے ہیں اور سابق وزیراعظم کو فلم دیکھنے کی دعوت دینے آیا تھا۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف سے ملاقات… Continue 23reading لندن میں نوازشریف سے اداکار عدنان صدیقی کی ملاقات

نوجوان انقلابی شاعر زین عباس نے خودکشی کر لی

datetime 16  مئی‬‮  2022

نوجوان انقلابی شاعر زین عباس نے خودکشی کر لی

لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں نوجوان انقلابی شاعر زین عباس نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی، لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دی گئی۔پولیس کے مطابق زین عباس ٹاؤن شپ میں واقع ایک نجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے، انہوں… Continue 23reading نوجوان انقلابی شاعر زین عباس نے خودکشی کر لی

رانا صاحب! عمران کو قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیر مت چھوڑناتاکہ۔۔ مریم نواز نے تنقید کے نشتر برسا دیے

datetime 16  مئی‬‮  2022

رانا صاحب! عمران کو قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیر مت چھوڑناتاکہ۔۔ مریم نواز نے تنقید کے نشتر برسا دیے

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ سکیورٹی دیں لیکن قوم کے مجرم اورسب سے بڑے فتنے کو اوقات سے باہر نہ کریں۔مریم نواز نے ٹوئٹ میں وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رانا صاحب قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لئے بغیرعمران خان کومت چھوڑنا… Continue 23reading رانا صاحب! عمران کو قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیر مت چھوڑناتاکہ۔۔ مریم نواز نے تنقید کے نشتر برسا دیے

ایک ہفتہ قبل دوست کیساتھ جانے والی لڑکی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

datetime 16  مئی‬‮  2022

ایک ہفتہ قبل دوست کیساتھ جانے والی لڑکی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا سے دوشیزہ کو اغواء کر کے آشنا نے ساتھیوں کے ہمراہ اجتماعی زیادتی کے بعد محبوبہ کو قتل کر دیا گیا اور مقتولہ کی نعش چھپا دی۔پولیس نے شک گزرنے پر آشناء کو گرفتار کر کے اس کی نشاندہی پر مقتولہ کی نعش برآمد کر کے پاسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے… Continue 23reading ایک ہفتہ قبل دوست کیساتھ جانے والی لڑکی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

سارے مجھے ہرانے کیلئے اکٹھے ہوگئے، سب کا اکٹھا جنازہ نکلے گا،عمران خان

datetime 16  مئی‬‮  2022

سارے مجھے ہرانے کیلئے اکٹھے ہوگئے، سب کا اکٹھا جنازہ نکلے گا،عمران خان

صوابی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے مجھے ہرانے کے لیے اکٹھے ہوگئے ہیں، انشااللہ ان سب کا اکٹھا جنازہ نکلے گا، امپورٹڈ حکومت کونہیں مانتے، صرف الیکشن کی تاریخ چاہتے ہیں، ایف آئی اے کے ساتھ اب وہی ہو گا جو… Continue 23reading سارے مجھے ہرانے کیلئے اکٹھے ہوگئے، سب کا اکٹھا جنازہ نکلے گا،عمران خان