جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

سابق ایس ایس جی کمانڈو عمران خان کے سکیورٹی انچارج تعینات

datetime 17  مئی‬‮  2022

سابق ایس ایس جی کمانڈو عمران خان کے سکیورٹی انچارج تعینات

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کو عمران خان کا سکیورٹی انچارج تعینات کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے پارٹی چیئرمین کے سکیورٹی انچارج کی تعیناتی کی اطلاع دی گئی ہے۔پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کے سکیورٹی انچارج لیفٹیننٹ کرنل (ر)… Continue 23reading سابق ایس ایس جی کمانڈو عمران خان کے سکیورٹی انچارج تعینات

حکومت کو بڑا جھٹکا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 17  مئی‬‮  2022

حکومت کو بڑا جھٹکا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام کرنے سے روکتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ معاون خصوصی کا مشورہ دینا ہے جو اعلامیے کے بغیر بھی دیا جاسکتا ہے۔منگل کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت… Continue 23reading حکومت کو بڑا جھٹکا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

ہم افغانستان ہجرت کر جائیں گے وہاں ہمارا گزارہ ہو جائے گا پاکستان میں نہیں ہوگا ،وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان

datetime 17  مئی‬‮  2022

ہم افغانستان ہجرت کر جائیں گے وہاں ہمارا گزارہ ہو جائے گا پاکستان میں نہیں ہوگا ،وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ بلاول ہمارے لیے کیا حکومت کریگا اس سے تو بہترہے کہ ہم افغانستان چلے جائیں جہاں کم ازکم ہمارا گزرا تو ہوجائیگا۔ پشاور میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں تقریب سے خطاب میں محمود خان نے کہاکہ سابق وزیر اعظم عمران… Continue 23reading ہم افغانستان ہجرت کر جائیں گے وہاں ہمارا گزارہ ہو جائے گا پاکستان میں نہیں ہوگا ،وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان

ڈالر 196روپے کا ہوگیا

datetime 17  مئی‬‮  2022

ڈالر 196روپے کا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آن لائن)انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 82پیسے مہنگا ہونے کے بعد 196روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے توقیری جاری انٹر بینک میں ڈالر 196روپے پر پہنچ گیا۔دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پرصدر فاریکس ایسوسی ایشن… Continue 23reading ڈالر 196روپے کا ہوگیا

لندن میں نواز شریف اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات

datetime 17  مئی‬‮  2022

لندن میں نواز شریف اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات

لندن ، اسلام آباد(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں تحریک انصاف کے منحرف رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر غور کیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔… Continue 23reading لندن میں نواز شریف اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات

عمران خان نے سعودی عرب کیساتھ کیا کیا؟ جس کے بعد ان کے اور فوج کے تعلقات خراب ہوئے پرویز الٰہی کا حیران کن انکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2022

عمران خان نے سعودی عرب کیساتھ کیا کیا؟ جس کے بعد ان کے اور فوج کے تعلقات خراب ہوئے پرویز الٰہی کا حیران کن انکشاف

لاہور(این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت وقت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور اسٹیبلشمنٹ نے کچھ نہیں کیا، کیا اس سے زیادہ نیوٹرلٹی ہوتی ہے لہٰذا یہ کہنا درست نہیں کہ وہ نیوٹرل نہیں، وہ نیوٹرل ہیں اس لیے عمران اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین… Continue 23reading عمران خان نے سعودی عرب کیساتھ کیا کیا؟ جس کے بعد ان کے اور فوج کے تعلقات خراب ہوئے پرویز الٰہی کا حیران کن انکشاف

سوتیلے بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کی تفتیش کرنے والا پولیس افسر جلاد بن گیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

سوتیلے بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کی تفتیش کرنے والا پولیس افسر جلاد بن گیا

کراچی (این این آئی) سوتیلے بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کی تفتیش کرنے والا پولیس افسر جلاد بن گیا، افسر نے ملزم کو چھری فروخت کرنے پر اسٹور منیجر کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سعودآباد میں سوتیلی ماں کو چھری سے قتل کرنے کے واقعے پر پولیس… Continue 23reading سوتیلے بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کی تفتیش کرنے والا پولیس افسر جلاد بن گیا

یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے،نیٹو سربراہ

datetime 16  مئی‬‮  2022

یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے،نیٹو سربراہ

برسلز(این این آئی)معاہد ہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹوکے سربراہ جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین روس کی جارحیت کو شکست دے سکتا ہے اور یہ جنگ جیت سکتا ہے۔فوجی اتحادیوکرائن کو فوجی امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سٹولٹن برگ نے جرمن دارالحکومت برلن میں منعقدہ نیٹو کے جلاس… Continue 23reading یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے،نیٹو سربراہ

3 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر کی رفتار سے دوڑنے والی الیکٹرک گاڑی متعارف

datetime 16  مئی‬‮  2022

3 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر کی رفتار سے دوڑنے والی الیکٹرک گاڑی متعارف

بیجنگ (آن لائن) چینی کمپنی لیپ موٹر نے بجلی پر چلنے والی گاڑی سی 01 متعارف کرائی ہے جو محض 3 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سی 01 نامی الیکٹرک گاڑی کو متعارف کرانے کا مقصد چین میں ٹیسلا کے ماڈل ایس کو ٹکر… Continue 23reading 3 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر کی رفتار سے دوڑنے والی الیکٹرک گاڑی متعارف