منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوتیلے بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کی تفتیش کرنے والا پولیس افسر جلاد بن گیا

datetime 16  مئی‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) سوتیلے بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کی تفتیش کرنے والا پولیس افسر جلاد بن گیا، افسر نے ملزم کو چھری فروخت کرنے پر اسٹور منیجر کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سعودآباد میں سوتیلی ماں کو چھری سے قتل کرنے کے واقعے پر پولیس کا بدعنوان تفتیشی افسر ظالم بن گیا۔تفتیشی افسر مصطفی شر نے اسٹور منیجر کو رسیوں سے باندھ کر مبینہ تشدد کیا، ذرائع نے بتایا کہ اسٹورمنیجر سیلاکھوں روپے رشوت طلب کی گئی تاہم بعد میں 50 ہزار پرمعاملہ طے ہوا۔تفتیشی حکام نے علم ہوتے ہی فورا بدعنوان افسر کومعطل کردیا، معطل افسر مصطفی شر نے معروف اسٹور کے منیجر کو حراست میں لیا۔اسٹورمنیجر کا کہنا تھا کہ افسر نے حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کیا اور دھمکیاں دیتا رہا۔ویڈیو میں سوتیلی والدہ کے قاتل زین کو دیکھا جاسکتا ہے ، زین نے اطمینان سے چھری پسند کی اور کاونٹر پر ادائیگی کی ، کیشئر نے 616 روپے چھری کے کاٹے اور باقی پیسے واپس کیے۔دوسری جانب تفتیشی افسر نے قانون کا غلط استعمال رشوت کے حصول کے لیے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…