جو سپورٹ لاڈلے کو ملی ہمیں 30 فیصد بھی ملی ہوتی تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا، وزیراعظم شہباز شریف
کراچی (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جو سپورٹ لاڈلے کو ملی، ہماری کسی حکومت کو اس کی 30 فیصد سپورٹ ملی ہوتی تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا، اپنی بدترین بد انتظامی کے بعد لوگوں کو غداری کے سرٹیفیکٹ بانٹے گئے، غداری کی بحث میں پڑے تو بات دور تک… Continue 23reading جو سپورٹ لاڈلے کو ملی ہمیں 30 فیصد بھی ملی ہوتی تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا، وزیراعظم شہباز شریف