ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی سے لیگی ارکان اسمبلی کی بڑی تعداد نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے متعدد اراکین اسمبلی پاکستان تحریکِ انصاف میں آنے کے لیے پر تولنے لگے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ قومی اسمبلی سے 15 اور پنجاب اسمبلی میں 20 لیگی ارکان نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ یہ اراکین اعتماد کے ووٹ کے وقت غیر حاضر اور نیوٹرل رہنے کے صلے میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی ڈیل کرنا چاہتے ہیں۔وجہ یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کے قومی اسمبلی کے فیصلے کے مطابق ووٹ نہ ڈالنے والوں پر نااہلی کی شق لاگو نہیں ہوتی۔یہ جانتے ہیں کہ موجودہ سیاسی حالات میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ کامیابی کی ضمانت بن چکا ہے۔ اللہ پاک کی ذات حالات اور موسم تبدیل کرنے پر پوری طرح قادر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…