ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

پاکستان نے آئی ایم ایف کو پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں کمی کے پلان سے آگاہ کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے آئی ایم ایف کو پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں کمی کے پلان سے آگاہ کر دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول مرحلہ وار مہنگا کرنے کا پلان دیا گیا ہے، پٹرول سبسڈی غریب طبقات تک محدود کرنے کی تجاویز پیش کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے بجلی کے نقصانات کم کرنے پر بھی بات چیت ہوئی، بجلی مہنگی کرنے کیلئے مرحلہ وار طریقہ کار پر بات چیت ہوئی ہے،بجٹ اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کے ڈیٹا پر بھی بات چیت ہوئی،پاکستان نے آئی ایم ایف کو اخراجات میں کمی کیلئے پلان بھی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق غیر ضروری اخراجات میں کمی کے لیے مختلف تجاویز پر بات چیت جاری رہی ،ترقیاتی بجٹ کی ترجیحات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…