بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پنجاب کا نقصان نہیں ہونے دیں گے ، ن لیگ کا بڑا اقدام،اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کیلئے بری خبر آگئی

datetime 22  مئی‬‮  2022

پنجاب کا نقصان نہیں ہونے دیں گے ، ن لیگ کا بڑا اقدام،اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کیلئے بری خبر آگئی

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن ) کے رہنما رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہپرویز الٰہی کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے، پنجاب کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، آئین سے انحراف پر پرویز الٰہی اور ان کے اتحادیوں کے خلاف کارروائی بھی ہوگی،پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے آئینی بحران… Continue 23reading پنجاب کا نقصان نہیں ہونے دیں گے ، ن لیگ کا بڑا اقدام،اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کیلئے بری خبر آگئی

لانگ مارچ کے شرکاء کب تک اسلام آباد میں رہیں گے، عمران خان نے اعلان کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ کے شرکاء کب تک اسلام آباد میں رہیں گے، عمران خان نے اعلان کر دیا

پشاور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پی ٹی آئی ورکرز کو نہیں، سب کو دعوت دیتا ہوں، 25 مئی کو دن 3 بجے اسلام آباد میں سری نگر وے… Continue 23reading لانگ مارچ کے شرکاء کب تک اسلام آباد میں رہیں گے، عمران خان نے اعلان کر دیا

یاسین ملک کی پھانسی کا خطرہ ہے، وفاقی وزیر کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2022

یاسین ملک کی پھانسی کا خطرہ ہے، وفاقی وزیر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ خطرہ ہے کہ یاسین ملک کو پھانسی نہ دے دی جائے۔ ماسوائے صحافت باقی تمام طبقات نے ظلم سے منہ موڑ لیا ہے۔ مسئلہ کشمیر پر دنیا کیوں سوگئی ہے؟ اتوار کو اسلام آبادمیں یسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک… Continue 23reading یاسین ملک کی پھانسی کا خطرہ ہے، وفاقی وزیر کے تہلکہ خیز انکشافات

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 349 میگاواٹ ہونے کے باعث 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ، عوام آگ بگولہ ہو گئی

datetime 22  مئی‬‮  2022

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 349 میگاواٹ ہونے کے باعث 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ، عوام آگ بگولہ ہو گئی

اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 700 میگاواٹ جب کہ کْل طلب 26 ہزار 49 میگاواٹ ہے۔ ملک میں بجلی بحران ختم نہیں ہوسکا اور متعدد علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کا… Continue 23reading بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 349 میگاواٹ ہونے کے باعث 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ، عوام آگ بگولہ ہو گئی

عمران خان پشاور سے رحمتیں لینا چاہ رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا حیران کن انکشاف

datetime 22  مئی‬‮  2022

عمران خان پشاور سے رحمتیں لینا چاہ رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا حیران کن انکشاف

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کی مذمت نہیں بلکہ مرمت کی ضرورت ہے ،عمران خان غلط ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں۔ عمران خان حد سے گزریںگے تو پھر ہم بھی ان کی کہانیاں سامنے لائیں گے ۔ انہوںنے کہا… Continue 23reading عمران خان پشاور سے رحمتیں لینا چاہ رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا حیران کن انکشاف

بیس سیٹوں پر پی ٹی آئی کامیاب اور (ن)لیگ کی ضمانتیں ضبط ہوں گی، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2022

بیس سیٹوں پر پی ٹی آئی کامیاب اور (ن)لیگ کی ضمانتیں ضبط ہوں گی، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل شریف ناجائز اختیار ات کیلئے پولیس کو استعمال کررہے ہیں، سپیکر اپنی مرضی سے اجلاس بلا سکتاہے، دنیا کا کوئی قانون کسی رکن اسمبلی کو اندر جانے سے نہیں روکتا ۔ پنجاب اسمبلی… Continue 23reading بیس سیٹوں پر پی ٹی آئی کامیاب اور (ن)لیگ کی ضمانتیں ضبط ہوں گی، تہلکہ خیز انکشافات

گلوکار وارث بیگ بھی مریم نواز کے حق میں بول پڑے

datetime 22  مئی‬‮  2022

گلوکار وارث بیگ بھی مریم نواز کے حق میں بول پڑے

لاہور (این این آئی)گلوکار وارث بیگ بھی مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کے حق میں بول پڑے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں گلوکار وارث بیگ نے کہا ہے کہ مریم نواز کے بارے میں عمران خان کے بیان کی مذمت کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز اس قوم… Continue 23reading گلوکار وارث بیگ بھی مریم نواز کے حق میں بول پڑے

شیخ رشید کا اپنے قتل کی سازش تیار ہونے کا دعویٰ

datetime 22  مئی‬‮  2022

شیخ رشید کا اپنے قتل کی سازش تیار ہونے کا دعویٰ

.شیخ رشید کا اپنے قتل کی سازش تیار ہونے کا دعویٰ راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے قتل کی سازش تیار ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک بیان میں شیخ رشید نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ مارگلہ تھانے میں 22 افراد کے… Continue 23reading شیخ رشید کا اپنے قتل کی سازش تیار ہونے کا دعویٰ

عمرانی فتنہ سر اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے ،اپنے کامیاب جلسوں سے اسے روکا ہے‘ مریم نواز

datetime 22  مئی‬‮  2022

عمرانی فتنہ سر اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے ،اپنے کامیاب جلسوں سے اسے روکا ہے‘ مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمرانی فتنہ سر اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن ہم نے کامیاب جلسوں سے اسے روکا ہے ،ماضی کی حکومت نے صرف تباہی اور بربادی دی ہے ،ہم نے بائیس کروڑ عوام اور ملک کو بحرانوں سے نکالنا… Continue 23reading عمرانی فتنہ سر اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے ،اپنے کامیاب جلسوں سے اسے روکا ہے‘ مریم نواز