تحریک انصاف کا لانگ مارچ، انتظامیہ کا فیض آباد انٹرچینج سِیل کرنےکا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیش نظر انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج کو سِیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کی اضافی نفری فیض آباد تعینات کردی گئی ہے، آج رات سے فیض آباد مکمل… Continue 23reading تحریک انصاف کا لانگ مارچ، انتظامیہ کا فیض آباد انٹرچینج سِیل کرنےکا فیصلہ