بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پنجاب حکومت نے 8 رکنی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کون کون شامل؟

datetime 31  مئی‬‮  2022

پنجاب حکومت نے 8 رکنی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کون کون شامل؟

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)پنجاب حکومت نے آٹھ رکنی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، پنجاب کے وزراء کو ابھی تک قلمدان نہیں مل سکا ہے، رانا محمد اقبال، اویس لغاری، ملک احمد خان، سلمان رفیق کے وزیر بننے کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے سید حسن مرتضی، چوہدری بلال اصغر، علی حیدر گیلانی بھی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے 8 رکنی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کون کون شامل؟

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، تحریک طالبان اور حکومت پاکستان میں اتفاق ہو گیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، تحریک طالبان اور حکومت پاکستان میں اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اس بار جنگ بندی کو غیر معینہ مدت تک جاری رکھنے اور قبائلی سرحدی علاقے میں تقریباً دو دہائیوں سے جاری عسکریت پسندی کے خاتمے کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس پیشرفت سے واقف ذرائع نے… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، تحریک طالبان اور حکومت پاکستان میں اتفاق ہو گیا

عمران خان کو لانگ مارچ میں ساتھ چھوڑ جانے والے وزراء اور ایم پی ایز کی فہرست پیش کر دی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2022

عمران خان کو لانگ مارچ میں ساتھ چھوڑ جانے والے وزراء اور ایم پی ایز کی فہرست پیش کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو لانگ مارچ میں ساتھ چھوڑ جانے والے وزراء اور ایم پی ایز کی فہرست پیش کر دی گئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق 20اراکین خیبر پختونخواہ ہائوس چلے گئے تھے ۔ عمران خان کو پیش کی جانیوالی لسٹ میں… Continue 23reading عمران خان کو لانگ مارچ میں ساتھ چھوڑ جانے والے وزراء اور ایم پی ایز کی فہرست پیش کر دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف ترکی کیوں گئے؟ مریم نواز نے اندر کی بات بتا دی

datetime 31  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف ترکی کیوں گئے؟ مریم نواز نے اندر کی بات بتا دی

مری (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو پتہ ہے اکتوبر، نومبر گزر گیا تو اس کی سازش ناکام ہو جائیگی،عدلیہ سے سے گزارش ہے،اس کی انتشاری سیاست کا حصہ مت بنیں،عمران خان آئی ایم ایف کے ہاتھوں پاکستان کو گروی رکھ کر… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف ترکی کیوں گئے؟ مریم نواز نے اندر کی بات بتا دی

ماہرین نے جھوٹ پکڑنے کا نیا سائنسی طریقہ دریافت کر لیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

ماہرین نے جھوٹ پکڑنے کا نیا سائنسی طریقہ دریافت کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ماہرین نے جھوٹ پکڑنے کا نیا سائنسی طریقہ دریافت کر لیا جس کی مدد سے کسی بھی جھوٹ بولنے والے شخص کا باآسانی کیساتھ جھوٹ پکڑا جائے گا ۔ ماہرین کی تحقیق کےمطابق سچائی کے مقابلے میں جھوٹ بولنے والے میں بہت زیادہ دماغی قوت اور توانائی صرف ہوتی ہے اور… Continue 23reading ماہرین نے جھوٹ پکڑنے کا نیا سائنسی طریقہ دریافت کر لیا

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا آئی جی تبدیل

datetime 31  مئی‬‮  2022

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا آئی جی تبدیل

ا سلام آباد ( آن لائن) وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ائی جی بلوچستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ائی جی بلوچستان محسن حسن بٹ کو فوری اسٹیبلیشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ پولیس سروس گریڈ 21 کے عبدالخلیق شیخ کو آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا گیا ۔… Continue 23reading پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا آئی جی تبدیل

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 31  مئی‬‮  2022

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

کراچی (آن لائن) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں600روپے سے800روپے تک گھٹ گئیں۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو عالمی مارکیٹ میں 6ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1849ڈالر ہو گیا جس کی وجہ سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

وزیراعظم شہباز شریف کے ترکی پہنچنے پر کس نے استقبال کیا ؟

datetime 31  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کے ترکی پہنچنے پر کس نے استقبال کیا ؟

انقرہ(این این آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف منگل کو تین روزہ سرکاری دوریپر ترکی پہنچ گئے۔ انقرہ ایئر پورٹ آمد پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ان کے وفد کا ترک وزیر دفاع اور اعلیٰ حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کے ترکی پہنچنے پر کس نے استقبال کیا ؟

معاشرے میں برداشت ختم، موٹر سائیکل کے قریب کھڑے نوجوان کو شہریوں نے چور قرار دے کر مار ڈالا

datetime 31  مئی‬‮  2022

معاشرے میں برداشت ختم، موٹر سائیکل کے قریب کھڑے نوجوان کو شہریوں نے چور قرار دے کر مار ڈالا

گوجرانوالا (این این آئی)گوجرانوالا میں شہریوں نے اپنی عدالت لگاتے ہوئے مبینہ چور قرار دے کر نوجوان کو تشدد کرکے مار ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالا کے علاقے لوہیانوالا بائی پاس کے قریب اشرف نامی نوجوان پیٹرول پمپ کے باہر ایک موٹر سائیکل کے قریب کھڑا تھا کہ لوگوں نے چور سمجھ کر پکڑ لیا۔… Continue 23reading معاشرے میں برداشت ختم، موٹر سائیکل کے قریب کھڑے نوجوان کو شہریوں نے چور قرار دے کر مار ڈالا