پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے 8 رکنی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کون کون شامل؟

datetime 31  مئی‬‮  2022 |

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)پنجاب حکومت نے آٹھ رکنی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، پنجاب کے وزراء کو ابھی تک قلمدان نہیں مل سکا ہے، رانا محمد اقبال، اویس لغاری، ملک احمد خان، سلمان رفیق کے وزیر بننے کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے سید حسن مرتضی، چوہدری بلال اصغر، علی حیدر گیلانی بھی صوبائی وزیر بن چکے ہیں، عطا تارڑ بھی صوبائی وزیر ہوں گے، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے صوبائی کابینہ کا پہلا باضابطہ اجلاس بدھ کے روز طلب کر لیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…