پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

برٹش ایئر ویز نے اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کردی وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 7  جون‬‮  2022

برٹش ایئر ویز نے اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کردی وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)برٹش، ایئر ویز نے 15 جون سے 30 جون تک آپریشنل وجوہات کی بناء پر اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کردی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برٹش ایئرویز کے اسٹیشن منیجر نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر سی اے اے منیجر کو ٹیلی فون پر آگاہ کردیا ،آپریشنل بنیاد پر معطلی سے… Continue 23reading برٹش ایئر ویز نے اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کردی وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

ملک کے معاملات نے چلنا ہے تو نیب کا ادارہ ختم کرنا ہو گا، شاہد خاقان عباسی

datetime 7  جون‬‮  2022

ملک کے معاملات نے چلنا ہے تو نیب کا ادارہ ختم کرنا ہو گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ملک کے معاملات نے چلنا ہے تو نیب کا ادارہ ختم کرنا ہو گا۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نیب کے معاملات آپ کے سامنے ہیں،ملک کے معاملات آپ کے سامنے… Continue 23reading ملک کے معاملات نے چلنا ہے تو نیب کا ادارہ ختم کرنا ہو گا، شاہد خاقان عباسی

افغان شہریوں کا ایمبیسی روڈ پر مظاہرہ پولیس نے ریڈو زون میں جانے سے روک دیا

datetime 7  جون‬‮  2022

افغان شہریوں کا ایمبیسی روڈ پر مظاہرہ پولیس نے ریڈو زون میں جانے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)افغان شہریوں نے ایمبیسی روڈ پر مظاہرہ کیا ،ڈپلومیٹک انکلیو جانے کی کوشش پرپولیس نے مظاہرین کو ریڈزون جانے سے روک دیا ۔ منگل کو افغان شہریوں کے احتجاج میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل یے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی پولیس اور مظاہرین کے درمیان… Continue 23reading افغان شہریوں کا ایمبیسی روڈ پر مظاہرہ پولیس نے ریڈو زون میں جانے سے روک دیا

بی جے پی کی متعصبانہ پالیسی نے بھارت کو بین الاقوامی سطح پرتنہا کر دیا ہے ‘ راہول گاندھی

datetime 7  جون‬‮  2022

بی جے پی کی متعصبانہ پالیسی نے بھارت کو بین الاقوامی سطح پرتنہا کر دیا ہے ‘ راہول گاندھی

نئی دلی(این این آئی)بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ بی جے پی کے شرمناک تعصب نے نہ صرف ہمیں تنہا کر دیا ہے بلکہ عالمی سطح پر بھارت کے موقف کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل… Continue 23reading بی جے پی کی متعصبانہ پالیسی نے بھارت کو بین الاقوامی سطح پرتنہا کر دیا ہے ‘ راہول گاندھی

سعودی حکومت نے حج ایمرجنسی پلان کی منظوری دیدی

datetime 7  جون‬‮  2022

سعودی حکومت نے حج ایمرجنسی پلان کی منظوری دیدی

ریاض (این این آئی)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے حج ایمرجنسی پلان کی منظوری دے دی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق حج ایمرجنسی پلان مختلف سرکاری ادارے مل کر نافذ کریں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق پلان مکہ، مدینہ، منی، مزدلفہ اور عرفات میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے۔دوسری جانب سعودی وزارتِ حج و… Continue 23reading سعودی حکومت نے حج ایمرجنسی پلان کی منظوری دیدی

افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو اہم پارٹنر کے طور پر دیکھتے ہیں، جرمنی کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 7  جون‬‮  2022

افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو اہم پارٹنر کے طور پر دیکھتے ہیں، جرمنی کا اہم بیان سامنے آگیا

برلن (این این آئی )جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک افغانستان میں طالبان حکام پر انسانی حقوق اور خاص طور پر خواتین کے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے دبائو بڑھانا چاہتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ بیئربوک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد حکومت سے بات چیت کے دوران… Continue 23reading افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو اہم پارٹنر کے طور پر دیکھتے ہیں، جرمنی کا اہم بیان سامنے آگیا

بھارتی سیاستدانوں کا رویہ دہشتگردی پر مبنی ہے مصری درسگاہ جامعہ الازہر

datetime 7  جون‬‮  2022

بھارتی سیاستدانوں کا رویہ دہشتگردی پر مبنی ہے مصری درسگاہ جامعہ الازہر

قاہرہ(این این آئی)مصر کی سب سے قدیم جامعہ الازہر نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی سرکاری ترجمان کے گستاخانہ بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سیاست دانوں کا رویہ دہشتگردی پر مبنی ہے جو دنیا کو شدید بحرانوں اور جنگ میں جھونک سکتا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جامعہ الازہر… Continue 23reading بھارتی سیاستدانوں کا رویہ دہشتگردی پر مبنی ہے مصری درسگاہ جامعہ الازہر

ایک سال کے دوران 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت

datetime 7  جون‬‮  2022

ایک سال کے دوران 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت

لاہور( این این آئی)ایک سال کے دوران فارما کمپنیوں نے 3.4 ارب یونٹس فروخت کئے اور اس میں 12 فیصد گروتھ دیکھی گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت ہوئیں جبکہ ان ادویات کی تیاری کیلئے 2سے ڈھائی کھرب روپے کا خام… Continue 23reading ایک سال کے دوران 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت

اقتصادی استحکام کافی نہیں، معیشت بحال کرنا ہوگی سری لنکن وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی

datetime 7  جون‬‮  2022

اقتصادی استحکام کافی نہیں، معیشت بحال کرنا ہوگی سری لنکن وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی

کولمبو (این این آئی )سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہاہے کہ اقتصادی استحکام قائم کرنا کافی نہیں، معیشت بحال کرنا ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایندھن درآمد کرنے کیلئے 3.3 بلین ڈالر کی ضرورت ہے۔سری لنکن وزیراعظم نے بتایا کہ ایندھن بچانے… Continue 23reading اقتصادی استحکام کافی نہیں، معیشت بحال کرنا ہوگی سری لنکن وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی