پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

datetime 18  جون‬‮  2022

خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

نیویارک(این این آئی)عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 8 ڈالر کی کمی کے ساتھ 109 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا ہے۔دوسری جانب لندن برینٹ 7 ڈالر کمی کے ساتھ 113 ڈالر فی بیرل کی… Continue 23reading خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں جاں بحق کارکن کے اہل خانہ کو 90 لاکھ کا امدادی چیک دے دیا

datetime 18  جون‬‮  2022

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں جاں بحق کارکن کے اہل خانہ کو 90 لاکھ کا امدادی چیک دے دیا

مردان، لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں جاں بحق کارکن کے اہل خانہ کو 90 لاکھ کا امدادی چیک دے دیا،صوبائی وزیر عاطف خان نے متاثرہ خاندان کو چیک دینے کی تصدیق کی اور کہا کہ پہلے بھی پچیس لاکھ کی مالی معاونت کی جا چکی ہے، ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں جاں بحق کارکن کے اہل خانہ کو 90 لاکھ کا امدادی چیک دے دیا

عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا حکم

datetime 18  جون‬‮  2022

عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا حکم

کراچی(این این آئی)عدالت نے معروف اینکر ڈاکٹرعامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا۔ ہفتہ کوجوڈیشل مجسٹریٹ شرقی وزیرحسین میمن کی عدالت میں معروف اینکر ڈاکٹرعامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹرعامرلیاقت کے ورثا کے عدالت میں پیش ہونے اور… Continue 23reading عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا حکم

دعا زہرہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

datetime 18  جون‬‮  2022

دعا زہرہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

کراچی (این این آئی)دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔درخواست میں دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے مؤقف اختیارکیا کہ سندھ ہائی کورٹ نے 8 جون 2022 کو دعا زہرا کو اس کی مرضی سے فیصلہ کرنیکا حکم دیا، دعا زہرا کے بیان… Continue 23reading دعا زہرہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

فیٹف معاملے میں اصل ہیروز مختلف محکموں میں بیٹھے افسران ہیں، حماد اظہر

datetime 18  جون‬‮  2022

فیٹف معاملے میں اصل ہیروز مختلف محکموں میں بیٹھے افسران ہیں، حماد اظہر

لاہور(این این آئی)پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اعلان پر سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ اصل ہیروز وہ افسران ہیں جو مختلف محکموں میں بیٹھے ہوئے ہیں، ساڑھے تین سال مسلسل یہ افسران کارکردگی دکھاتے رہے ہیں۔جب ہمیں حکومت ملی اس وقت بہت زیادہ… Continue 23reading فیٹف معاملے میں اصل ہیروز مختلف محکموں میں بیٹھے افسران ہیں، حماد اظہر

مغربی ممالک کی حج درخواستوں کی جانچ کا ٹھیکہ مودی کے ساتھی کی کمپنی کے سپرد

datetime 18  جون‬‮  2022

مغربی ممالک کی حج درخواستوں کی جانچ کا ٹھیکہ مودی کے ساتھی کی کمپنی کے سپرد

برسلز(این این آئی)حج درخواستوں کے حوالے سے ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ مغربی ممالک میں رہنے والے خواہشمند عازمین حج سے درخواستیں وصول اور ان پر کارروائی کرنے والی کمپنی کے کم از کم ایک سرمایہ کار کا بھارتی حکومت سے قریبی تعلق ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے حکام نے گزشتہ… Continue 23reading مغربی ممالک کی حج درخواستوں کی جانچ کا ٹھیکہ مودی کے ساتھی کی کمپنی کے سپرد

سندھ حکومت کا رکشا چلانے والی 17 سالہ لڑکی کو مکان دینے کا اعلان

datetime 18  جون‬‮  2022

سندھ حکومت کا رکشا چلانے والی 17 سالہ لڑکی کو مکان دینے کا اعلان

کراچی (این این آئی) مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان سے شہر قائد کی باہمت خاتون کیلئے سندھ حکومت میدان میں آگئی۔وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی نواب علی وسان نے کم عمر لڑکی علیشہ سے رابطہ کرلیا اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔ انہوں نے کہا کہ بینظیر ہاؤسنگ اسکیم میں مکان بناکر دیں… Continue 23reading سندھ حکومت کا رکشا چلانے والی 17 سالہ لڑکی کو مکان دینے کا اعلان

ہم ایٹمی طاقت ہیں پھر بھی گرے، بلیک لسٹ کے چکر میں خوار ہورہے ہیں،شاہد خان آفریدی

datetime 18  جون‬‮  2022

ہم ایٹمی طاقت ہیں پھر بھی گرے، بلیک لسٹ کے چکر میں خوار ہورہے ہیں،شاہد خان آفریدی

ہم ایٹمی طاقت ہیں پھر بھی گرے، بلیک لسٹ کے چکر میں خوار ہورہے ہیں،شاہد خان آفریدی کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے طے کردہ اقتصادی معیارات کا مکمل ہوجانا بہت بڑی کامیابی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading ہم ایٹمی طاقت ہیں پھر بھی گرے، بلیک لسٹ کے چکر میں خوار ہورہے ہیں،شاہد خان آفریدی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے بعد مہنگائی کی نئی لہر ، عوام پریشان

datetime 18  جون‬‮  2022

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے بعد مہنگائی کی نئی لہر ، عوام پریشان

مہنگائی کی نئی لہر ، عوام پریشان اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے بعد مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی پریشانی میں بھی اضافہ کردیا۔ مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دئیے ، روزمرہ اشیاء کی قیمتیں مزید اوپر چلی گئیں۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کی… Continue 23reading ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے بعد مہنگائی کی نئی لہر ، عوام پریشان