نیویارک(این این آئی)عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 8 ڈالر کی کمی کے ساتھ 109 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا ہے۔دوسری جانب لندن برینٹ 7 ڈالر کمی کے ساتھ 113 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں گیس 5 فیصد کمی کے ساتھ 7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پر فروخت ہورہی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































