جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے بعد مہنگائی کی نئی لہر ، عوام پریشان

datetime 18  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی کی نئی لہر ، عوام پریشان

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے بعد مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی پریشانی میں بھی اضافہ کردیا۔

مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دئیے ، روزمرہ اشیاء کی قیمتیں مزید اوپر چلی گئیں۔

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین روز کے دوران 84 روپے کلو کا اضافہ ہوا جبکہ چکی آٹا مالکان نے تین روپے بڑھا کر فی کلو آٹے کی قیمت 98 روپے مقرر کردی۔

مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے باعث یو پی ایس کی قیمتیں بھی دگنی ہوگئیں۔واضح رہے کہ موجودہ حکومت نے تیسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے 16 جون سے پیٹرول کی نئی قیمت 233.89 روپے، ڈیزل 263.31 روپے، مٹی کا تیل 211.43 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 207.47 روپے کردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…